-
درخت انقلاب کی آبیاری کرنے والوں کو یاد کیا گیا ۔ تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۲اسلامی انقلاب کی انتالیسیوں سالگرہ کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں اپنا خون دے کر درخت انقلاب کی آبیاری کرنے والے شہدا کو یاد کئے جانے کے ساتھ ساتھ انکے اہل خانہ کی قدردانی بھی کی گئی۔
-
فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر + ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی !
-
انقلابی جھلکیاں ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو ایرانی قیادت اور عوام کی ایک طولانی جد و جہد کے بعد ایران کا اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اسکی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
-
جینا چاہتے ہیں یہ معصوم بچے! ۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳آجکل دنیا میں لاکھوں لوگ کینسر کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ مقام افسوس یہ ہے کہ اب ننہے بچے بھی اس مہلک مرض کے چنگل سے محفوظ نہیں رہے اور اس وقت دنیا بھر میں ہزاروں یا شاید لاکھوں بچے اس مرض کا شکار ہیں اور وہ ایک روشن مستقبل کا چراغ اپنے دل میں روشن کئے اپنے لمحات زندگی بسر کر رہے ہیں۔خدائے رحمان ان سبھی کو شفائے کامل و عاجل عطا فرمائے!
-
امید کے رنگ ! ۔ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳محمد پورکند ایک ماہر آرٹسٹ ہیں جن کا تعلق کرمانشاہ صوبے کے سرپل ذہاب سے ہے۔ وہی علاقہ جہاں چند ماہ قبل شدید زلزلے نے تباہی مچائی جس میں اس آرٹسٹ کو اپنا گھر بار بھی گنوانا پڑا۔ ان دنوں یہ زندہ دل آرٹسٹ اپنے وطن کے بچوں کو پینٹنگ سکھا کر انہیں انکے مستقبل کے تیئیں پر امید بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
چار ماہ سے امریکی ریاست اندھیرے میں! ۔ تصاویر
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۸پورٹو ریکو امریکہ کے زیر قبضہ ایک ریاست ہے جہاں سیاہ فام باشندے رہائش پذیر ہیں۔چار ماہ قبل اس ریاست کو ماریا نامی تباہ کن طوفان کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد سے اب تک یہ ریاست اندھیرے میں ڈوبی ہوئی ہے۔
-
رہبر انقلاب،بانی انقلاب اور شہدا کے مزارات پر۔ تصاویر
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای حسب دستور امسال بھی عشرۂ فجر کے آغاز پر فاتحہ خوانی کے لئے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) اور شہدائے راہ اسلام و انقلاب کے مزارات پر حاضر ہوئے۔
-
تہران برف باری کے بعد!
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۱ایسا لگتا ہے کہ پورے شہر نے سفید چادر اورھ لی ہے جس میں جا بجا نقش و نگار بنے ہوئے ہیں
-
سفید نعمت ! ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۷مدتوں کے بعد ایران کے مختلف علاقوں منجملہ تہران میں برفباری و بارش کی شکل میں نعمت الٰہی کا نزول ہوا۔یقینا اس نزول نعمت کو گزشتہ دنوں میں ہونے والی دعاؤں اور نمازوں کا نتیجہ قرار دیا جا سکتا ہے۔کچھ عرصے سے ایران پانی کی شدید قلت سے روبرو ہے۔
-
جشن سعادت ۔ تصاویر
Jan ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۴گزشتہ ایام میں ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں میں نو سال پورے کر لینے والی بچیوں کے لئے جشن سعادت کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب بچیوں کے نو سال مکمل ہونے پر منعقد کی جاتی ہے جس میں انہیں حاصل ہونے والے مقام بندگی کے شرف سے روشناس کرایا جاتا ہے۔