امید کے رنگ ! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i312797-امید_کے_رنگ_!_تصاویر
محمد پورکند ایک ماہر آرٹسٹ ہیں جن کا تعلق کرمانشاہ صوبے کے سرپل ذہاب سے ہے۔ وہی علاقہ جہاں چند ماہ قبل شدید زلزلے نے تباہی مچائی جس میں اس آرٹسٹ کو اپنا گھر بار بھی گنوانا پڑا۔ ان دنوں یہ زندہ دل آرٹسٹ اپنے وطن کے بچوں کو پینٹنگ سکھا کر انہیں انکے مستقبل کے تیئیں پر امید بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳ Asia/Tehran
  • امید کے رنگ ! ۔ تصاویر