-
شادی شہیدوں کے جوار میں! ۔ تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۲شادی اگر شہیدوں کے زیر نظر ہو تو کیا کہنا!
-
یہ شہید نہ ہوتے تو شام میں عید نہ ہوتی! ۔ تصاویر
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷حلب کے شمال مغربی علاقہ میں واقع نبل اور الزہرا نامی دو قصبوں کے باشندے عید کی چھٹیوں میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف جاری جنگ کے دوران شہید ہونے والے اپنے 400 عزیزوں کے مزار پر حاضر ہوئے اور فاتحہ خوانی کی۔ شک نہیں کہ اگر یہ شہدا اسلام اور ملک کے دفاع میں اپنا خون نہ دیتے تو آج شامی عوام عید نہیں منا سکتے تھے۔
-
عیدِ عبادت اور بارگاہِ ولایت ۔ تصاویر
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳گزشتہ پیر کے روز عید فطر کے موقع پر شہید رمضان امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم مبارک میں نماز عید کے روح پرور مناظر جن میں شمع توحید کے پروانوں کو حالت نماز و دعا میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ملکی حکام اور غیر ملکی سفرا رہبر انقلاب کی بزم میں ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸عید سعید فطر کے موقع پر پیر کے روز ایران کے اعلیٰ حکام اور ملک میں مقیم اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
دنیا بھر میں بکھری نظر آئیں عید کی خوشیاں ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۰عید الفطر کے موقع پر دنیا بھر میں مسلمان نماز عید بجا لائے اور مختلف شکلوں میں جشن بندگی منایا۔
-
فلسطین نے عید منائی ۔ تصاویر
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸آج سنیچر کے روز فلسطین کے ساتھ ساتھ روس، شام، ترکی اور انڈونیشیا جیسے متعدد ممالک میں بھی عید الفطر منائی گئی۔
-
صنعا، موصل، دمشق، بیروت، سبھی فلسطینی ہیں ۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹دنیا میں ہر جگہ جہاں آزاد ضمیر انسان موجود ہیں وہ چاہے خود بے شمار مشکلات کا شکار ہوں،مگر یوم قدس کے موقع اپنی تمام تر مشکلات اور پریشانیوں کو بالائے طاق رکھ کر مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔
-
فلسطین کی رگوں میں دوڑا تازہ خون ۔ تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱آج بڑے زور و شور سے دنیا بھر میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس میں کروڑوں حریت پسندوں نے اپنے نعروں سے ایک بار پھر اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں۔
-
روزہ داروں کی پکار،اسرائیل مردہ باد - تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۱ماہ رمضان کے آخری جمعہ یعنی ’’عالمی یوم القدس‘‘ کے موقع پر دنیا کے دیگر ممالک کی مانند ایران بھر میں لاکھوں روزہ دار مومنین فلسطین اور قدس کی حمایت اور غاصب اسرائیل کی مخالفت میں نعرے لگاتے ہوئے آج سڑکوں پر نکلے۔
-
آپ کی ارسال کی گئی تصاویر اور ویڈیوز !
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱آج بڑے زور و شور سے دنیا بھر میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس میں کروڑوں حریت پسندوں نے اپنے نعروں سے ایک بار پھر اسرائیل کی نیندیں حرام کر دیں۔ ہم یہاں پر آپ کے ارسال کئے گئے ویڈیوز اور تصاویر شامل کر رہے ہیں۔