-
F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۸ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔
-
تہران میں فضائی اور زمینی امداد کی مشقیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۷تہران فائر ڈیپارٹمنٹ اینڈ سیفٹی سروسز اور اس صوبہ کی ہلال احمر سوسائٹی کی مشترکہ شہری سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں کی مشقیں
-
13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۹تہران میں واقع ملت سنیما کیمپس میں 13 واں 100 سیکنڈ فلم فیسٹیول منعقد ہو رہا ہے۔
-
مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشقیں
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
-
کربلا معلی امام حسین علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳کربلا حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی ولادت کی رات کو نور اور مسرت میں ڈوبی ہوئی ہے
-
چینی مسجد میں صدر ایران نے نماز ادا کی (تصاویر)
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے تین روزہ دورۂ چین کے دوران بیجنگ کی ایک مسجد میں نماز بھی ادا کی۔
-
ایران کی طرف سے شام میں زلزلہ متاثرین کے لیے بھیجی گئی امداد
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵ایران نے ترکیہ میں اپنی امدادی ٹیم اور طبی ساز و سامان بھیجنے کے ساتھ ساتھ شام کی امداد پر خصوصی توجہ مرکوز کی ہوئی ہے اور مغربی پابندیوں کو خاطر میں لائے بغیر متاثرین کی امداد کرنے والے ممالک کے درمیان اہم ملک کے بطور کردار ادا کر رہا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تعلقات کی چهہترویں سالگره کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸پاکستان میں قائم ایرانی سفارتخانے کے زیر اہتمام اور اسلام آباد کے اسٹریٹجک اسٹڈیز کے تعاون سے عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ منعقدہ تقریب میں ایران اور پاکستان کے سفیروں، سفارتکاروں اور صحافیوں نے شرکت کی۔
-
مزید اسپید بوٹس سرحدی فورسز کے حوالے
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵عشرۂ فجر کے مبارک ایام کی مناسبت سے ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی کی موجودگی میں مزید 70 اسپیڈ بوٹس ملک کی آبی سرحدوں کے محافظوں کے حوالے کر دی گئیں۔
-
فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات - تصاویر
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) سے بیعت کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے فضائیہ کے افسروں اور جوانوں نے تجدید بیعت کے لیے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔