مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشقیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i418809-مدافعان_آسمان_ولایت_چودہ_سو_ایک_مشترکہ_خصوصی_فضائی_دفاعی_مشقیں
مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک فوجی مشقوں کے دوران ایرانی ماہرین کے تیار کردہ پندرہ خرداد نامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایرانی حدود میں در آنے کی کوشش کر نے والے فرضی دشمن کے فضائی اہداف کو نشانہ بنا کر انہیں تباہ کردیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹ Asia/Tehran
  • مدافعان آسمان ولایت چودہ سو ایک مشترکہ خصوصی فضائی دفاعی مشقیں