-
شیراز ایران کا تاریخی ادبی ثقافتی مرکز
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۱شیراز ایران کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے اور یہ شہر صوبہ فارس کا صدر مقام ہے۔ شیراز ایران کا پانچواں بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔شیراز سٹی کونسل کی منظوری اورمجلس شورائے اسلامی ایران کی منظوری کے بعد 5 مئی کو یوم شیراز کا نام دیا گیا۔ شیراز اپنے بہت سے تاریخی، ثقافتی، مذہبی اور قدرتی پرکشش مقامات کی وجہ سے ہمیشہ سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ شیراز ایران کا ثقافتی دارالحکومت ہے، دنیا کا دوسرا ادبی شہر اور ایران کا تیسرا مذہبی شہر ہے۔
-
ایران کے صوبے گیلان میں جدید طرز پر چاول کی کاشت
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸ایران کے صوبے گیلان کے شہر رود سر میں چاول کی کاشت کو جدید طرز پر لے آیا گیا ہے۔
-
میمند شہر میں گلاب کے پھولوں کا فیسٹیول
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵ایران کے صوبے فارس کے مرکز شیراز سے سو کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر میمند میں پھلوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا، یہ شہر گلاب کے پھولوں کی پیداوار کے اعبتار سے بھی معروف ہے۔
-
ایران، عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا۔ تصاویر+ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران میں عظیم الشان انداز میں عالمی یوم قدس منایا گیا جس کے تحت ملک بھر کے تقریباً نوسو شہروں اور قصبوں میں ریلیوں کا اہتمام ہوا جس میں لاکھوں روزہ داروں نے شرکت کر کے قبلۂ اول بیت المقدس اور ارضِ فلسطین کے ساتھ اپنی حمایت و وفاداری کا اعلان کیا۔
-
ماہ رمضان،قبلہ اول کے جوار میں۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۴ماہ رمضان کی آمد پر دیگر تمام اسلامی ملکوں کی طرح فلسطین میں بھی زور و شور سے اس ماہ مبارک کا استقبال کیا جاتا ہے اور بوڑھے جوان بچے سبھی تلاوت قرآن کو خاص اہمیت دیتے ہیں۔
-
قائد انقلاب اسلامی سے طلبہ کی ملاقات۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۰گزشتہ روز 24 رمضان المبارک مطابق 26 اپریل کو ایران کے سیکڑوں طلبا اور طلبا تنظیموں کے نمائندوں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس موقع قائد انقلاب اسلامی حضار کو خطاب بھی کیا جس میں آپ نے ملکی ترقی کے مختلف میدانوں میں طلبا کی ذمہ داریوں کے حوالے سے اہم ہدایات دیں۔
-
مملکت کا صدر ہو یا عام آدمی، سبھی بندگی کرتے نظر آئے۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵گزشتہ شب، شبِ نزول قرآن اور شب قدر کے موقع پر پورا ایران اسلامی رب الارباب اللہ عز وجل کی بارگاہ میں راز و نیاز کرتا نظر آیا۔
-
کربلا میں اپنی تقدیر رقم کرتے مومنین۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱شب قدر کے موقع پر کربلائے معلیٰ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت خاص فضیلت رکھتی ہے۔اس حقیقت کو درک کر چکے مومنین اس موقع کو ہاتھ سے نہیں گنواتے۔آخری شب قدر کے موقع پر بین الحرمین میں حسینی پروانوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شب قدر کے خاص مناظر۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷شب قدر کے موقع پر کچھ خاص مناظر بھی نگاہوں سے ٹکراتے ہیں جن کا مجموعی پیغام یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے بندے ہر مقام پر، ہر حال میں ہر لباس میں، ہر عمر میں ہر قیمت پر مرضیٔ معبود حاصل کرنے کے درپے رہتے ہیں۔
-
حرم رضوی، صدائے الغوث الغوث کے درمیان باران رحمت کا نزول۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲گزشتہ شب دوسری شب قدر کے موقع پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مبارک بندگان خدا سے لبریز تھا جو پوری رات اپنے معبود سے راز و نیاز اور دعا و مناجات میں مصروف رہے۔ اعمال کے دوران باران رحمت کا بھی نزول ہوا جسے بندوں نے اپنی بخشش کے لئے نیک شگون سے تعبیر کیا۔