SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • ایرانی ایجینئروں کا ایک کارنامہ ایئربس طیارے کی مکمل اوورہالنگ

    ایرانی ایجینئروں کا ایک کارنامہ ایئربس طیارے کی مکمل اوورہالنگ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸

    ایرانی ایجینئروں کے ہاتھوں ایئربس 330 -A طیارے کی بین الاقوامی معیار کے مطابق پہلی مرتبہ اوور ہالنگ انجام دی گئی۔ اس سے ایرانی ایجینئروں کی توانائیوں اور صلاحیتوں کا پتہ چلتا ہے۔ اوور ہالنگ کے بعد پیر 24 جنوری 2022 کو تہران کے امام خمینی ایئرپورٹ میں ایئربس طیارے کی آزمائیشی پرواز انجام دی گئی، مکمل آزمائیشی عمل کے بعد آئندہ ہفتے سے اس ایئربس طیارے کو ایران ایئر کی آپریشن پروازوں کا حصہ بنالیا جائے گا۔

  • جبری ویکسینیشن کے خلاف امریکہ میں مظاہرہ + تصاویر

    جبری ویکسینیشن کے خلاف امریکہ میں مظاہرہ + تصاویر

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱

    امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں جبری ویکسینیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امریکہ اور یورپ سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں کورونا کے جبری ویکسینیشن کی مخالفت اور اسکے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا ٹیکہ کاری کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ ویکسین انسانی صحت کے لئے بڑا خطرہ ہیں اور آئندہ برسوں میں یہ بھی انسانوں کی زندگی کو خطرات اور مختلف جسمانی امراض سے روبرو کر دیں گے۔

  • مظلوم کو مظلوم کا سہارا، یمنی عوام تنہا نہیں!

    مظلوم کو مظلوم کا سہارا، یمنی عوام تنہا نہیں!

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۵

    یمن پر جاری سعودی عرب اور اسکے مغربی، عرب اور غیر عرب اتحادیوں کے بہیمانہ حملوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ قابل توجہ بات یہ کہ یمن کے معاملے میں مغربی و عرب سامراج کے شکار دیگر عرب ممالک کے عوام بھی میدان آ گئے ہیں اور خود مظلوم ہوتے ہوئے بھی اپنے یمنی مظلوم بھائی بہنوں سے غافل نہیں ہوئے اور یہ ثابت کر دیا کہ مظلوم اور ستمدیدہ کو ایک مظلوم اور ستمدیدہ کے درد کا بہتر احساس ہوتا ہے۔ یمنی عوام کی حمایت میں اور سعوی مظالم کی مذمت میں فلسطین اور بحرین کے عوام نے مظاہرے کئے۔

  • مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات+ تصاویر

    مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات+ تصاویر

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔

  • برطانیہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے۔ تصاویر

    برطانیہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے۔ تصاویر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱

    برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع خود ساختہ صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے جبری طور پر فلسطینیوں کو نکال باہر کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

  • ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں

    ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۶

    میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔

  • پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے شہید کارکنوں کو خراج تحسینا

    پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے شہید کارکنوں کو خراج تحسینا

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲

    بدھ 19 جنوری 2022 کو تہران کے پلاسکو مارکیٹ کی عمارت کے سانحے کی برسی کے موقع پر فائربریگیڈ کے عملے کے شہید ہونے والے کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔

  • صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورۂ ماسکو

    صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کا دورۂ ماسکو

    Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱

    صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔

  •  قومی صنعت میں مویشیوں کی پیداوار

     قومی صنعت میں مویشیوں کی پیداوار

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۴

    ایگریکلچر اینڈ اینیمل ہسبنڈری کمپنی  مگسل نے 1970 اپنے کام کا آغاز کیا اور 1973 میں زراعت اور مویشی پروری کے مختلف شعبوں میں اپنے کام کو وسعت دی اور ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے آغاز کے برسوں میں یہ کمپنی زراعت اور مویشی پروری کے شعبوں میں تنہا کام کرنے والی کمپنی ہوا کرتی تھی ، اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد یہ کمپنی اسلامی انقلاب کی مستضعفین فاؤنڈیشن میں کا حصہ بن گئی۔

  • سنندج میں بارش اور برف کے مناظر

    سنندج میں بارش اور برف کے مناظر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۳

    ایران کے مختلف صوبوں میں گذشتہ رات سے بارش اور برف کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ایران کے صوبے کردستان میں بارش اور برف کی شدت زیادہ دیکھائی دے رہی ہے بارش اور برف کی وجہ سے راستے بند ہوگئے ہیں اور اسکولوں کی بھی چھٹی کردی گئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    ۸ hours ago
  • بنگلہ دیش؛ دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ مطالبے کا اعلان
  • پاکستان ؛پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ ۔ اپوزیشن ارکان سے حکومت کا رابطہ
  • ہندوستان ؛ نئی دہلی کے اسکولوں کو بم دھمکیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
  • سعودی عرب ؛ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں رد و بدل کرتے ہوئے 13 حکام کو برطرف کر دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS