SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • کاروان رضوی ’’زیر سایۂ خورشید ‘‘

    کاروان رضوی ’’زیر سایۂ خورشید ‘‘

    Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۱

    ان دنوں ایران میں عشرۂ جود و کرم، عشرۂ کرامت کا موقع ہے۔ اس مناسبت پر زیر سایہ خورشید آراستہ شدہ چند گاڑیوں پر مشتمل ایک کاروان جو اپنے ساتھ پرچم فرزند رسول امام رضا علیہ السلام کو حمل کئے ہوئے ہے، شہر بشہر، محلہ بمحلہ جاکر خاندان نبوت و امامت کے پروانوں کے لئے اسباب تذکیہ و توسل فراہم کر رہا ہے۔ اس کاروان میں دعا و مناجات اور قصیدہ خوانی کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے جس میں شہر کے معروف شعرا، مداح اور قصیدہ خواں حضرات، بارگاہ اہلبیت میں نذرانۂ عقیدت پیش کرتے ہیں۔

  • حرم حضرت معصومہ(س) کے طلائی گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب

    حرم حضرت معصومہ(س) کے طلائی گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب

    Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴

    حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں یکم ذیقعدہ یوم ولادت با سعادت بی بی معصومہ (س) اورعشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے جمعہ 12 جون 2021 کی شام طلائي گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئي۔

  • درسگاہ جو معصوموں کی قتلگاہ بن گئی

    درسگاہ جو معصوموں کی قتلگاہ بن گئی

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹

    انیسویں صدی کے اختتام سے بیسویں صدی کی اختتامی دہائیوں کے درمیان کینیڈا میں کیتھولک چرچ کی نگرانی میں ایسے اسکولز اور مدارس کی بنیاد رکھی گئی جن کی تاسیس کا مقصد یہ تھا کہ وہاں کی مقامی نسل کے بچوں کو سفید فاموں کی ثقافت اور انکے طور طریقوں کے ساتھ پرورش کی جائے۔

  • اہواز میں سید ابراہیم رئيسی کی عوامی اجتماع میں شرکت

    اہواز میں سید ابراہیم رئيسی کی عوامی اجتماع میں شرکت

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷

    ایران کے تیرہویں دور کے صدارتی انتخابات کے نامزد امید وار سید ابراہیم رئیسی نے 9 جون 2021 بروز بدھ ایران کے صوبے خوزستان کے مرکز اہواز کے تختی اسٹیڈیم میں کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کیا ۔

  • صدارتی امیدواروں کا دوسرا مباحثہ

    صدارتی امیدواروں کا دوسرا مباحثہ

    Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷

    ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو منعقد ہوا۔ جس میں نامزد صدارتی امیدواروں علی رضا زاکانی، محسن رضائی، محسن مہر علی زادے، سید ابراہیم رئیسی، عبدالناصر ہمتی، سید امیر حسین قاضی زادہ ہاشمی اور سعید جلیلی  نے مختلف  منجملہ سیاسی ، ثقافتی ، اقتصادی اور سماجی موضوعات پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

  • یمن اور افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کا دورۂ تہران

    یمن اور افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندوں کا دورۂ تہران

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۸

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے مارٹین گریفتھس اور افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے جان آرنو نے منگل آٹھ جون 2021 کو تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ۔ اس ملاقات میں وزیرخارجہ جواد ظریف نے واضح کیا جنگ بحران یمن کا راہ حل نہیں ہے۔ انہوں نے یمن کے محاصرے کے خاتمے اور یمنی عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا۔

  • تیرہویں دورکےصدارتی انتخابات کا دوسرا مباحثہ

    تیرہویں دورکےصدارتی انتخابات کا دوسرا مباحثہ

    Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰

    صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ ، منگل آٹھ جون 2021 کو مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوا اور رات آٹھ بجے تک جاری رہا ہے۔دوسرے ٹی وی مباحثے میں ایران کے ساتوں نامزد امیدواروں نے، ثقافتی، سماجی اور سیاسی معاملات کے بارے میں مختلف سوالوں کے جواب دیئے اور اپنے اپنے پروگراموں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

  • تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین

    تہران کے اندیشہ پارک میں دوگمنام شہداء کی تدفین

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۱

    نواسۂ رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تہران کے اندیشہ پارک میں دو شہداء گمنام کی تدفین کی گئی۔

  • قم المقدس میں امام خمینی رح کا قدیمی گھر

    قم المقدس میں امام خمینی رح کا قدیمی گھر

    Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸

    قم المقدس میں قیام کے دوران بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح نے چند گھروں میں قیام فرمایا ہے جن میں سے بعض کرائے تھے یا خریدے ہوئے ان میں سے ایک گھر موجود ہے جو قم کے محلے یخچال قاضی میں واقع ہے، امام خمینی رح جب تک قم میں رہے اسی گھر میں قیام فرمایا اس گھر کا زیادہ تر حصہ مٹی سے بنا ہوا ہے ، امام خمینی رح نے ہمیشہ سادہ زندگی گزاری ہے۔

  • بانی انقلاب اسلامی کا آبائی مکان

    بانی انقلاب اسلامی کا آبائی مکان

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵

    ایران کے شہر خمین میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رح کے آبائی گھر میں آپ کی جانگداز رحلت کی 32 برسی کے موقع پر سیاہ پرچم نصب کردیئے گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • 112 شہیدوں کے جنازے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا واضح ثبوت: خلیل الحیہ

    112 شہیدوں کے جنازے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا واضح ثبوت: خلیل الحیہ

    ۵ minutes ago
  • پاکستان: آصف زرداری اور نواز شریف کے ہوتے ہوئے معاملات آگے نہیں بڑھ سکتے، فواد چوہدری

  • ہندوستان: تسلیمہ نسرین کا مدارس سے متعلق بیان قابل مذمت، حکومت اس کا نوٹس لے، مسلم پرسنل لا بورڈ

  • قطر،علاقے  میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں مصروف

  • کراچی  بندرگاہ پر ایرانی کنٹینروں کے مسئلے کے حل پر زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS