امریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہرے ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i368709-امریکہ_میں_اسرائیل_مخالف_مظاہرے_ویڈیو
امریکی ریاست نیوجرسی میں ہزاروں فلسطینی اور آرتھوڈوکس یہودیوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کے غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنے والے صیہونی منصوبے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲ Asia/Tehran
  • امریکہ میں اسرائیل مخالف مظاہرے ۔ ویڈیو