SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیٹو

  • نیٹو نے جنگ کا خطرہ بڑھا دیا ہے : روس

    نیٹو نے جنگ کا خطرہ بڑھا دیا ہے : روس

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶

    روسی حکومت نے کہا ہے کہ نیٹو کی روس کو کنٹرول کرنے کی کوششوں نے عملی طور پر جنگ کے خطروں کو بڑھا دیا ہے

  • نیٹو میں امریکی فوجی بجٹ میں اضافے پر روس کی تشویش

    نیٹو میں امریکی فوجی بجٹ میں اضافے پر روس کی تشویش

    May ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸

    روس نے نیٹو میں امریکی فوجی بجٹ میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • جرمنی، افغانستان میں فوجی نہیں بھیجے گا

    جرمنی، افغانستان میں فوجی نہیں بھیجے گا

    May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۷

    جرمن چانسلر انگلا مرکل نے افغانستان میں مزید فوجی بھیجنے کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اب افغانستان میں مزید فوجی نہیں بھیجے جائیں گے ۔

  • افغانستان: نیٹو قافلے کے قریب دھماکہ 4 ہلاک 22 زخمی

    افغانستان: نیٹو قافلے کے قریب دھماکہ 4 ہلاک 22 زخمی

    May ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۹

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو اتحاد کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 2 افراد جبکہ بعض ذرائع کے مطابق 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ٹرمپ کا امریکہ روس کشیدگی میں شدت کا اعتراف

    ٹرمپ کا امریکہ روس کشیدگی میں شدت کا اعتراف

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ماسکو تعلقات میں زبردست کشیدگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے نیٹو کے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرلی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ نیٹو فرسودہ ادارہ نہیں ہے اور اس کی ضرورت اب بھی باقی ہے۔

  • افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کا مطالبہ

    افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلا کا مطالبہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱

    روس نے افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج کی غیرمعینہ مدت تک تعیناتی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  •  نیٹو کے یورپی رکن ممالک پر امریکہ کا دباؤ

    نیٹو کے یورپی رکن ممالک پر امریکہ کا دباؤ

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴

    امریکی وزیر خارجہ نے نیٹو کے یورپی اراکین سے نیٹو کے اخراجات میں اپنی شراکت داری بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے

  • یورپ دنیا کا خطرناک ترین علاقہ ہے، نیٹو کمانڈر کا بیان

    یورپ دنیا کا خطرناک ترین علاقہ ہے، نیٹو کمانڈر کا بیان

    Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲

    یورپ میں نیٹو کے کمانڈر نے لندن میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ براعظم یورپ اس وقت دنیا کے خطرناک ترین علاقوں میں شامل ہے۔

  • ہتھیاروں کی دوڑ کے ممکنہ آغاز پر روس کا انتباہ

    ہتھیاروں کی دوڑ کے ممکنہ آغاز پر روس کا انتباہ

    Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۲

    روس نے کہا ہے کہ اس کی سرحدوں کے قریب نیٹو کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے جنگ و محاذآرائی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

  • جرمنی امریکہ کا مقروض اور احسان مندہے، ٹرمپ

    جرمنی امریکہ کا مقروض اور احسان مندہے، ٹرمپ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴

    امریکی صدر ٹرمپ نے جرمن چانسلر سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ جرمنی، نیٹو اور واشنگٹن کا مقروض اور احسان مند ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

    ۱ hour ago
  • اگر محاصرہ جاری رہا تو خلیج فارس سے تیل کا ایک قطرہ بھی برآمد نہیں ہوگا: جنرل محسن رضائی

  • مفاہمتی یادداشت کی کوئی بھی شق ایسی نہیں ہے جس سے یہ نشاندہی ہوتی ہو کہ ایران جھک گیا ہے: صدر پزشکیان

  • پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران آ رہے ہیں۔

  • امریکہ: ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے ایک اور دھچکا، 75 ممالک کے لیے ویزا روکنے کا فیصلہ منسوخ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS