-
نیٹو کو روس کا انتباہ
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱نیٹو میں روس کے نمائندے نے ماسکو کے خلاف اس تنظیم کی پالیسیوں کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
روس کے ساتھ کشیدگی میں کمی کا نیٹو کی جانب سے خیر مقدم
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۱نیٹو نے روس کے ساتھ مذاکرات اور کشیدگی میں کمی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
روس اور لیٹویا کی سرحدوں پر امریکی ٹینکوں کی تعیناتی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۶وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ روس کے خلاف امریکا کی پابندیاں جو جزیرہ نمائے کریمہ کے تعلق سے عائد کی گئی تھیں وہ پوری قوت کے ساتھ باقی رہیں گی
-
نیٹو ناکارہ اور فرسودہ ادارہ ہے، نومنتخب امریکی صدر
Jan ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر نیٹو کو غیر موثر اور ناکارہ تنظیم قرار دیا ہے۔
-
جرمنی میں نیٹو افواج کی تعیناتی کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸جرمنی کے عوام نے مظاہرہ کر کے اس ملک میں نیٹو کی افواج اور فوجی سازوسامان کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
-
نیٹو کے سیکریٹری جنرل کی اقوام متحدہ پر نکتہ چینی
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۵نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینس اسٹولنبرگ نے شام کے بحران میں اقوام متحدہ کی کمزور کارکردگی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
یورپی پارلیمان میں یورپ کی دفاعی یونین کی تشکیل کی قرارداد منظور
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰یورپ کی پارلیمنٹ نے تین سو انہتر ووٹوں سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے مطابق یورپ دفاعی یونین قائم کرے گا۔
-
ناروے میں امریکی میرین فوجیوں کی تعیناتی پر روس کی مذمت
Oct ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۴روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ناروے میں امریکہ کی میرین فوج تعینات کئے جانے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو روس کے خلاف امریکہ کے فوجی اقدامات کا ایک حصہ قرار دیا ہے-
-
افغانستان میں پچیس فیصد داعشی ہلاک
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۳افغانستان میں نیٹو آپریشن کے کمانڈر جان نیکلسن نے دعوی کیا ہےکہ افغان سیکورٹی فورسز نے امریکہ کی پشت پناہی کے ساتھ دو ہفتے قبل شروع کردہ اپنے آپریشن میں دہشت گرد گروہ داعش کے کم از کم پچیس فیصد عناصر کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
افغانستان: صوبہ ننگرہار میں بم دھماکہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۸افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے۔