SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیپال

  • ہندوستان اور نیپال میں پھر ٹھنی، نیپال کا ہندوستان پر سازش کا الزام

    ہندوستان اور نیپال میں پھر ٹھنی، نیپال کا ہندوستان پر سازش کا الزام

    Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۷

    نیپال کے وزیر اعظم نے ہندوستان پر الزام عائد کیا ہے کہ نئی دہلی، ان کو اقتدار سے ہٹانے کے لئے سازش رچ رہا ہے۔

  • نیپال کا نیا نقشہ پاس ہونے کے بعد نئی دہلی اور کاٹمانڈو میں اختلاف

    نیپال کا نیا نقشہ پاس ہونے کے بعد نئی دہلی اور کاٹمانڈو میں اختلاف

    Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲

    ہندوستان اور نیپال کے درمیان سرحدی اختلافات اب کافی شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔

  • کورونا سے مقابلہ کے لئے نیپالی پولیس کا توڑ

    کورونا سے مقابلہ کے لئے نیپالی پولیس کا توڑ

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹

    کورونا کی روک تھام کے پیش نظر دنیا کے بہت سے ممالک کی طرح، نیپال میں بھی لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو لاک ڈاؤن کو نظر انداز کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ کورونا کے خطرات سے محفوظ رہتے ہوئے ایسے افراد کو گرفتار کرنے کے لئے نیپالی پولیس نے ایک خاص آلہ تیار کر لیا ہے۔

  • نیپالی پارلیمنٹ کے اسپیکر جنسی اسکینڈل پر عہدے سے مستعفی

    نیپالی پارلیمنٹ کے اسپیکر جنسی اسکینڈل پر عہدے سے مستعفی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۸

    نیپال کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے جنسی اسکینڈل کے الزام پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

  • نیپال میں اسکول بس کا حادثہ، درجنوں ہلاک و زخمی

    نیپال میں اسکول بس کا حادثہ، درجنوں ہلاک و زخمی

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰

    نیپال کے تلسی پور میں اساتذہ اور طلبہ کو نباتات کے افتتاح کے لئے لے جانے والی ایک بس کے کھائی میں گر جانے سے تئیس افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔

  • بنگلہ دیشی طیارے کوحادثہ، ہلاکتوں کا خدشہ

    بنگلہ دیشی طیارے کوحادثہ، ہلاکتوں کا خدشہ

    Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۶

    بنگلہ دیش کا ایک مسافر طیارہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے ایئر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے۔

  • ہندوستان، پاکستان اورنیپال میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس

    ہندوستان، پاکستان اورنیپال میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس

    Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان،پ اکستان اور نیپال میں آنے والے تباہ کن سیلاب اور ہلاکتوں پر ان ممالک کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • ہندوستان، نیپال اور بنگلہ دیش میں سیلاب، 165 جاں بحق لاکھوں بے گھر

    ہندوستان، نیپال اور بنگلہ دیش میں سیلاب، 165 جاں بحق لاکھوں بے گھر

    Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲

    ہندوستان، نیپال اور بنگلہ دیش میں ہونے والی حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد مختلف واقعات میں 165 افراد ہلاک اور متعدد زخمی جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں چھوڑنے کا کامیاب تجربہ

    ہندوستان کا مواصلاتی سیٹلائٹ خلا میں چھوڑنے کا کامیاب تجربہ

    May ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲

    سیٹلائیٹ جي سیٹ -09 سے پورے جنوبی ایشیائی خطے میں ٹیلی مواصلات اور نشریاتی خدمات کو مضبوطی ملے گی اور علاقے کی ترقی کو فروغ ملے گا۔

  • اترپردیش اسمبلی انتخابات، ہند۔ نیپال سرحد سیل

    اترپردیش اسمبلی انتخابات، ہند۔ نیپال سرحد سیل

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۳

    ہندوستان میں اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے کل پولنگ ہو گی۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: زمین کھسکنے کا بھیانک حادثہ، پہاڑ کا ایک حصہ بس پر گرا،  18 افراد ہلاک
    ہندوستان: زمین کھسکنے کا بھیانک حادثہ، پہاڑ کا ایک حصہ بس پر گرا،  18 افراد ہلاک
    ۶ hours ago
  • ہندوستانی اداکارہ دیپکاپدوکون کا عربی لباس اور رنویر سنگھ کی داڑھی، ماجرا کیا ہے؟
  • فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!
  • 7 اکتوبر کی برسی پر صیہونی حکومت کے خلاف صیہونیوں کا غصہ
  • ہندوستان، بہار میں انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ، حکومت سے سازباز کا الزام
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS