-
نیپال میں پولیس اور مدھیسی مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں تین افراد ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۸نیپال میں پولیس اور مدھیسی مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کی بحران نیپال کے سیاسی طریقے سے حل پر تاکید
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۴ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سیاسی طریقے سے بحران نیپال کے پرامن حل پر تاکید کی ہے۔
-
نیپال نے ہندوستان کے تیرہ سرحدی محافظوں کو رہا کیا
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۳نیپال نے ہندوستان کے تیرہ سرحدی محافظوں کو رہا کردیا ہے
-
ہندوستان اور نیپال کشیدگی دور کرنے کی کوشش کریں، اقوام متحدہ کا مطالبہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ہندوستان اور نیپال سے کشیدگی ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
نیپالی وزیر اعظم کی ہندوستان پر نکتہ چینی
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۶نیپال کے وزیر اعظم نے ہندوستان کی جانب سے مشترکہ سرحد بند کرنے پر ہندوستان کو ہدف تنقید بنایا ہے-
-
ہندوستان اور نیپال کے تعلقات میں فروغ کی کوشش
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم اور نیپال کے نائب وزیر اعظم نے باہمی ملاقات میں دو طرفہ تعاون میں فروغ کی ضرورت اور اختلافات کو بالائے طاق رکھنے پر تاکید کی-
-
نیپالی عوام کا ہندوستان کے خلاف مظاہرہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۷ایک ایسے وقت میں کہ جب نیپال کے نئے آئین پر عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، نیپال کے عوام نے دارالحکومت کٹھمنڈو میں ہندوستان کی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
نیپال کے نئے بنیادی آئین کی حمایت
Sep ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹ہندوستان کے خارجہ سیکریٹری نے نیپال کے نئے آئین کی حمایت کی ہے-
-
دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے شخص کا انتقال
Sep ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۸دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے شخص چندر بہادر ڈانگی کا انتقال ہو گیا ہے-