SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

والیبال

  • ایرانی والیبال ٹیم عالمی درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر

    ایرانی والیبال ٹیم عالمی درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸

    ایران کی والی بال ٹیم تاریخ میں پہلی بار عالمی درجہ میں بندی میں ساتویں نمبر پر آگئی۔

  • کینڈا کے مقابلے میں ایران کی والیبال ٹیم کی فتح

    کینڈا کے مقابلے میں ایران کی والیبال ٹیم کی فتح

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴

    ایران کی قومی ٹیم نے اٹلی میں کھیلے گئے والیبال نیشنز لیگ کے مقابلےمیں کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹس سے شکست دے دی۔

  • نیشنز لیگ والیبال میں ایران کی پہلی کامیابی

    نیشنز لیگ والیبال میں ایران کی پہلی کامیابی

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹

    ایران کی قومی والی بال ٹیم نے، ہالینڈ کو ہرا کر والی بال نیشنز لیگ کے مقابلے میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔

  • 2020 میں انسٹاگرام کا بہترین ویڈیو

    2020 میں انسٹاگرام کا بہترین ویڈیو

    Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶

    اس ویڈیو کو 2020 میں بہترین ویڈیو قرار دیا گیا ہے۔

  • ایران عالمی ساحلی والیبال  کے مقابلوں کا میزبان

    ایران عالمی ساحلی والیبال کے مقابلوں کا میزبان

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱

    ایران میں عالمی ساحلی والیبال مقابلے منعقد ہوں گے۔

  • ایران کی والیبال ٹیم نے اولمپیک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کر لیا

    ایران کی والیبال ٹیم نے اولمپیک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کر لیا

    Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے چین میں منعقدہ اولمپک کوالیفائنگ مقابلوں میں چینی حریف کیخلاف کھیلے گئے میچ میں کامیابی کیساتھ ٹوکیو میں منعقدہ 2022 اولمپک مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

  • اسٹیڈیئم میں ہوئی گڈے گڑیوں کی بارش ۔ ویڈیو

    اسٹیڈیئم میں ہوئی گڈے گڑیوں کی بارش ۔ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲

    اٹلی کی والیبال لیگ کے دوران ایک نادر اتفاق اُس وقت پیش آیا جب ٹیم والوں نے اپنے طرفداروں سے یہ اپیل کی کہ وہ جب میچ دیکھنے کے لئے اسٹیڈئم میں آئیں تو اپنے ساتھ ایک گڑیا بھی لے کر آئیں تاکہ ان گڈے گڑیوں کو جمع کر کے کرسمس کے موقع پر کینسر کے شکار بچوں کو دیا جا سکے۔اتفاق یہ کہ اسٹیڈئم میں آنے والے اکثر لوگوں نے اپیل کا مثبت جواب دیا اور انہوں نے دو سیٹ کے درمیان ہونے والے وقفے میں اپنے لائے ہوئے تحائف ایک ساتھ اسٹیڈیئم کی جانب اچھال دئے۔

  • عالمی والی بال کپ مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی کامیابی

    عالمی والی بال کپ مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی کامیابی

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی والی بال ٹیم نے جاپان میں منعقدہ عالمی کپ کے مقابلوں میں ارجنٹائن کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

  • ایران کی قومی والیبال ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت لیا

    ایران کی قومی والیبال ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف میچ جیت لیا

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے جاپان میں منعقدہ 2019 عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گئے میچ کو 1-3 سے جیت لیا۔

  • والیبال چیمپئن شپ تیسری بار بھی ایران کے نام

    والیبال چیمپئن شپ تیسری بار بھی ایران کے نام

    Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۲

    والیبال ایشین چیمپئن شپ ایران نے جیت لی ۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ہندوستان: گجرات میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد ہلاک

    ۹ hours ago
  • حالیہ جنگوں کے تجربات کی روشنی میں دفاعی صنعتوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں: ایرانی وزارتِ دفاع

  • ہندوستان: سابق سینیئر کانگریسی لیڈر سجن کمار کا انتقال ہوگیا

  • عراقچی کا امریکا پر وار: ناکام پالیسیوں کا انجام مزید شکست ہے

  • پاکستان نے شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی حمایت کردی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS