اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والی بال ٹیم نے دارالحکومت تہران میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں چین کے خلاف کھیلے جانے میچ میں 3- 0 نتیجے کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔
ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں قطرکو شکست دے دی ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے انڈر ٹوئنٹی ون، والیبال ورلڈ چیمپئن شپ جتنے پر ایران کی جونیئر والیبال ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایران کے صدر نے ایرانی نوجوانوں کی قومی والی بال ٹیم کو 2019 عالمی چیمپئن شپ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
ایران کے نوجوانوں کی والی بال ٹیم نے برازیل کے خلاف کامیابی حاصل کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی.
عالمی والیبال فیڈریشن کے سربراہ نے امریکہ کی جانب سے شکاگو ائیرپورٹ پر ایرانی قومی والی بال ٹیم کو بلاوجہ تاخیر کا شکار کرنے پر اسلامی جمہوریہ ایران سے معافی مانگ لی۔
صدر مملکت نے قومی والی بال ٹیم کو 2019 ورلڈ لیگ مقابلوں میں فتوحات پر مبارکباد پیش کی
ایرانی والی بال ٹیم کا آج بروز اتوار روس سے مقابلہ ہو گا۔
ایران کی والی بال ٹیم نے عالمی لیگ کے مقابلوں میں اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے میزبان ملک جاپان کو تین صفر سے ہرا دیا ہے۔
ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ورلڈ لیگ دو ہزار انیس کے مقابلوں میں اپنے پانچویں میچ میں دنیا کی ایک طاقتور ٹیم ارجنٹینا کو شکست دے دی۔