SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وقت قیام

  • طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

    طاقت کی بنیاد پر مسلط ہونے کی سیاست نہیں چلے گی: مولانا فضل الرحمان

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۲

    جمعیت علمائے اسلام، جے یو آئی، کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صوبے یا یونٹس بنانے پر بحث ہونی چاہئے۔

  • صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

    صدر مملکت کے ہاتھوں مواصلات اور آئی ٹی کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۵

    ایران میں صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے مواصلات اور آئی ٹی کے  مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کردیا۔

  • اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے: امریکہ کو ایران کی سخت وارننگ

    اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے: امریکہ کو ایران کی سخت وارننگ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۶

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے امریکی وزیرجنگ کو خبردار کیا ہے کہ اگر ہمارے اثاثوں پر حملہ کروگے تو ہم بھی تمھارے اثاثوں کو نشانہ بنائيں گے۔

  • صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم دینے کی امریکی موافقت

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹

    امریکی وزارت خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کو اسمارٹ بم  دینے کی موافقت کردی ہے۔

  • امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

    امریکہ چاہتا ہے کہ جو جنگ اُس نے شروع کی ہے پوری دنیا اُس کی قیمت ادا کرے: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آبنائے ہُرمُز کے موجودہ حالات کا ذمہ دار امریکہ کو قرار دیا ہے۔

  • غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    غزہ کی معصوم بچّی کا اسکول کا پہلا دن زندگی کا آخری دن بن گیا، والد کے ساتھ شہید

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    مستقبل کے سنہری خواب آنکھوں میں سجائے غزہ کی معصوم بچّی وفا یوسف پہلے دن اسکول گئی لیکن وہی دن اس کے اسکول اور زندگی کا آخری دن بن گیا۔

  • آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

    آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ جھوٹا دعویٰ کر رہے ہیں: جنرل محسن رضائی

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری، جنرل محسن رضائی نے آبنائے ہُرمُز کے بارے میں ٹرمپ کے دعوے کو جھوٹ قرار دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس

    ایران کے خلاف جنگ کئی دہائیوں تک امریکہ کے لئے بہت بھاری پرے گی: فوربس

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۰

    فوربس جریدے نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ کے اخراجات نے امریکہ کو خطرے سے دوچار کردیا ہے اور یہ اخراجات برسوں تک حتیٰ کہ کئی دہائیوں تک واشنگٹن کو چکانے پڑیں گے۔

  • وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    وہم زدہ امریکی وزیر خزانہ اور ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف کا دلچسپ ردعمل

    Sep ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۹

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر باقر قالیباف نے امریکہ کے وہم زدہ وزیر خزانہ کے دعوے پر دلچسپ طنزیہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ 

  • انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

    انڈونیشیا میں شدید آتش فشانی دھماکہ، راکھ 50 ہزار فٹ بلندی تک پہنچی، 209 پروازیں متاثر

    Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۸

    انڈونیشیا میں اناک کراکاٹوا آتش فشاں نے ہفتے اور اتوار کو شدید دھماکوں کے ساتھ دوبارہ اپنی خطرناک سرگرمی کا مظاہرہ کیا، جس کے نتیجے میں راکھ کا ایک بڑا بادل فضا میں بلند ہو کر تقریباً 50 ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    پاکستان: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے حکومت کو 10 دن کی مہلت، حافظ نعیم الرحمٰن

    ۱ hour ago
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS