-
اردن کے عوام کے نام سپاہ کا پیغام
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۹سپاہ پاسداران نے اردن کے عوام کے نام ایک اعلامیہ جاری کیا ہے
-
غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں مزید کئی فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۶غزہ پٹی کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور تازہ حملوں میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی طرف سے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کی مذمت
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف وزری قرار دیا ہے۔
-
عالمی سطح پر ’’محمد‘‘ نام رکھنے کے رجحان میں اضافہ، برطانیہ مسلسل تیسرے سال سرِ فہرست
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۰۰:۲۹اطلاعات کے مطابق عالمی سطح پر لڑکوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھنے کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے اور برطانیہ اس سلسلے میں مسلسل تیسرے سال سرِ فہرست ہے۔
-
روسی وزير توانائی کی صدر ایران سے ملاقات
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۸صدرپزشکیان نے ایران روس سمجھوتوں کی راہ میں حائل ہر قسم رکاوٹ دور کرنے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے
-
انگلینڈ اور ویلز میں مئی و جون میں شدید گرمی سے 2,700 سے زائد اموات، گرمی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹا
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۹انگلینڈ اور ویلز میں مئی اور جون کے دوران پڑنے والی شدید گرمی کے نتیجے میں ممکنہ طور پر 2,700 سے زائد اموات ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: سعودی عرب کو انصاراللہ یمن کا سخت انتباہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۷انصاراللہ یمن کے ایک لیڈر نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ ہر جارحیت کا براہ راست اور مستحکم جواب دیا جائے گا۔
-
امریکہ کی جانب سے وعدوں کی خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا: ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اصول کا پابند ہے لیکن امریکہ کی جانب سے وعدوں کی مسلسل خلاف ورزی جاری رہنے پر ایران اپنے وعدوں پر عمل نہیں کرسکتا۔
-
آبنائے ہرمز میں ایک عارضی محفوظ بحری کوریڈور بنانے اور بین الاقوامی بحری تنظیم کو اس کی با ضابطہ اطلاع دیئے جانے کا ایرانی اعلان
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے آبنائے ہرمز میں ایک عارضی محفوظ بحری کوریڈور بنانے اور اس کی بین الاقوامی بحری تنظیم آئی ایم او کو باضابطہ اطلاع دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں مزید 5 دہشت گرد ہلاک، ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 76
Jul ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶پاکستانی سیکورٹی فورسز کی تازہ کارروائیوں میں مزید 5 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 76 ہوگئی ہے۔