-
ایٹمی جنگ کا خطرہ برقرار ہے، مغرب روس کو مٹا دینا چاہتا ہے: مدودف
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ مغرب کے ساتھ ایٹمی جنگ کا خطرہ پایا جاتا ہے لیکن ماسکو، معقول پالیسیاں اختیار کئے جانے کا خواہاں ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مابین قیدیوں کا تبادلہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶روس یوکرین جنگ کے دوران پہلی بار قیدیوں کا تبادلہ عمل میں آیا ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر نے ایک بار پھر اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔
-
اردوغان کی پوتین اور زلنسکی کو ترکی میں مذاکرات کی پیشکش
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳ترکی کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں انہیں اؤر یوکرینی صدر کو اپنے ملک میں مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
جنگ بندی قبول کر لو ورنہ ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، یوکرین کو بیلاروس کا مشورہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کردے بصورت دیگر اسے ماسکو کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑیں گے۔
-
بائیڈن کا پوتین پر ایک اور لفظی حملہ، روس: ایٹمی مجرم کو باشن دینے کا حق نہیں!
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اپنے روسی ہم منصب پر لفظی حملہ کرتے ہوئے انہیں قاتل ڈکٹیٹر سے تعبیر کیا جبکہ روس نے کہا ہے کہ بایڈن کا بیان ناقابل معافی ہے۔
-
پوتین کے سلسلے میں بایڈن کا بیان ناقابل بخشش ہے: روس
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱روس کے صدر ولادمیر پوتین کے سلسلے میں امریکی صدر جوبایڈن کے بیان پر روسی ایوان صدر نے سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے ناقابل قبول اور ناقابل بخشش قرار دیا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
جامع ایٹمی معاہدے کے موضوع پر میکرون اور پوتین کی گفتگو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶روس اور فرانس کے سربراہوں نے جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔
-
یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیشرفت ہوئی: پوتین
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲یوکرین پر روس کی فوجی کارروائی کے تیسرے ہفتے کے بیچ، روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں کچھ پیشرفت ہونے کی بات کہی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ کا سولہواں دن
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک تین ہزار سے زائد فوجی تنصیبات کو تباہ کیا جاچکا ہے۔ اس درمیان روسی فوج نے کہا ہے کہ جمہوریہ دونیسک کی فوج نے یوکرین کے شہر والنووا خار پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔