SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ولادیمیر پوتن

  • یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی

    یوکرینی انٹیلی جینس اپنی ہی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنا چاہتی ہے، روس کا دعوی

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۶

    روس یوکرین کی جنگ تیرہویں روز بھی جاری ہے ، اطلاعات ہیں کہ خارکیف اور یوکرینی دارالحکومت کیف کے آس پاس شدید لڑائی ہورہی ہے اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرینی انٹیلی جینس نے اپنے ہی ملک کی ایٹمی تنصیبات پر خودساختہ حملوں کی منصوبہ بندی کی ہے۔

  • جنگ یوکرین کا بارہواں دن، حالات کس طرف جا رہے ہیں

    جنگ یوکرین کا بارہواں دن، حالات کس طرف جا رہے ہیں

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲

    جنگ یوکرین کے بارہویں دن دارالحکومت کیف کے اطراف میں یوکرینی اور روسی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کرگئی ہیں۔اور مغربی کیف کے علاقوں کا کنٹرول روسی فوج نے سنبھال لیا ہے ۔

  • پوتن نے یوکرین کے سامنے جنگ بندی کی شرط رکھ دی

    پوتن نے یوکرین کے سامنے جنگ بندی کی شرط رکھ دی

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اتوار کو اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کو روکنے کے لئے کی ایف کو جنگ بند کرنی پڑے گی اور ماسکو کی سبھی شرطوں کو قبول کرنا ہوگا۔

  • پوتن کو ملی عوامی حمایت + ویڈیو

    پوتن کو ملی عوامی حمایت + ویڈیو

    Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۸

    جہاں یوکرین پر روس کے حملے پر عالمی سطح پر رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں روس کے عوام اور قرہ چای اور چرکس جمہوریاؤں کے عوام نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی حمایت کی ہے۔

  • پوتین کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں، یوکرینی صدر کا بیان

    پوتین کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں، یوکرینی صدر کا بیان

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • فائر بندی ، روس اور یوکرین کے صدور کے مابین مذاکرات کی ایک شرط

    فائر بندی ، روس اور یوکرین کے صدور کے مابین مذاکرات کی ایک شرط

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲

    یوکرین کے صدر زلنسکی نے روس کے صدر ولادیمیر پیوتن سے مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے

  • روس-یوکرین مذاکرات کا پہلا دور ختم, یوکرینی وفد وقت سے پہلے ہی میز سے اٹھ گیا

    روس-یوکرین مذاکرات کا پہلا دور ختم, یوکرینی وفد وقت سے پہلے ہی میز سے اٹھ گیا

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱

    بیلاروس میں یوکرین اور روس کے درمیان ہونے والے مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔

  • دنیا میں نیوکلیئر جنگ کا خطرہ بڑھا، کیا دنیا تباہ ہو جائے گی؟

    دنیا میں نیوکلیئر جنگ کا خطرہ بڑھا، کیا دنیا تباہ ہو جائے گی؟

    Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ملک کی نیوکلیئر مزاحمتی فورسز کو ہائی الرٹ پر رہنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • کیف میدان جنگ بن گیا؟

    کیف میدان جنگ بن گیا؟

    Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷

    بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ یوکرین کا دارالحکومت کیف میدان جنگ بن گیا ہے۔

  • روس اور یوکرین کے درمیان گهمسان کی جنگ کا دوسرا دن

    روس اور یوکرین کے درمیان گهمسان کی جنگ کا دوسرا دن

    Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ایوان غالب  دہلی  میں عالمی یوم قدس کانفرنس کا اہتمام
    ۱۰ hours ago
  • امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
  • اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق عہدیدار: خارک پر حملہ خلیج فارس میں کشیدگی بڑھا سکتا ہے
  • امریکی حملے کے بعد جزیرہ خارک کی صورتحال پر رپورٹ
  • ایران کے تیل کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو امریکہ سے متعلق تنصیبات پر تباہی آئے گی، ایران
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS