SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ولادیمیر پوتن

  • روس میں کورونا کی خراب صورت حال،  ایک ہفتے کام کاج بند رکھنے کی سفارش کو پوتین کی منظوری

    روس میں کورونا کی خراب صورت حال، ایک ہفتے کام کاج بند رکھنے کی سفارش کو پوتین کی منظوری

    Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۶

    روسی صدر نے ملک میں کورونا کی وبا کو قابو کرنے کے لئے پورے ملک میں ایک ہفتے کام کاج بند رہنے کی سفارش کو منظوری دے دی۔

  • افغانستان میں موجود داعش، القائدہ اور دوسرے دہشت گرد گروہ وسطی ایشیا میں حملے تیز کرنے کی فکر میں ہیں،  پوتین

    افغانستان میں موجود داعش، القائدہ اور دوسرے دہشت گرد گروہ وسطی ایشیا میں حملے تیز کرنے کی فکر میں ہیں، پوتین

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶

    روس کے صدر نے کہا ہے کہ شمالی افغانستان میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے وسطی ایشیائی ملکوں کے لیے خطرہ ہیں۔

  • روسی صدر کا انتباہ، افغانستان کی صورتحال اچھی نہیں

    روسی صدر کا انتباہ، افغانستان کی صورتحال اچھی نہیں

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱

    روسی صدر نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں جمع ہونے والے دہشت گرد، پڑوسی ملکوں کے لئے سیکورٹی مشکلات بڑھا سکتے ہیں۔

  • روس نے پابندیوں کے مقابلے کی مدت بڑھا دی

    روس نے پابندیوں کے مقابلے کی مدت بڑھا دی

    Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷

    روس نے پابندی عائد کرنے والے ممالک کے خلاف پابندیوں کی مدت بڑھا دی ہے۔

  •  صدر رئيسی اور پوتین نے ٹیلی فونی گفتگو کی ، جلد ملاقات کی امید

     صدر رئيسی اور پوتین نے ٹیلی فونی گفتگو کی ، جلد ملاقات کی امید

    Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۴

     روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو فون کرکے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر کورونا کی بیماری کی وجہ سے وہ قرنطینہ میں ہیں تاہم وہ چاہتے ہيں کہ دونوں ملکوں کے سربراہوں کی جلد از جلد ملاقات کے مقدمات فراہم کئے جائيں ۔

  • شامی صدر کا اچانک دورۂ روس

    شامی صدر کا اچانک دورۂ روس

    Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۳

    شامی صدر بشار اسد روس کے اچانک دورے پر ماسکو پہونچے جہاں انہوں نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتین سے ملاقات کی۔

  • برکس کا اختتامی بیان

    برکس کا اختتامی بیان

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۵

    ہندوستان کی میزبانی میں برکس سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں، بین الافغان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

  • روسی سیکورٹی چیف کا دورہ ہندوستان

    روسی سیکورٹی چیف کا دورہ ہندوستان

    Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸

    ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اور روس کے سیکورٹی چیف نے افغانستان کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • سید علی شاہ گیلانی کی پوری زندگی جدوجہد میں گذری :علی اکبر ولایتی

    سید علی شاہ گیلانی کی پوری زندگی جدوجہد میں گذری :علی اکبر ولایتی

    Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵

    علی اکبر ولایتی نے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران جرمن چانسلر کا موبائل بول پڑا

    روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران جرمن چانسلر کا موبائل بول پڑا

    Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰

    روس کے دورے پر گئیں جرمن چانسلر اینجلا مرکل جس وقت روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ محو گفتگو تھیں تو اُس وقت انکی جیب میں رکھے موبائل کی گھنٹی بج گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
    ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
    ۲۰ minutes ago
  • ہندوستان: دہلی کار بم دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ
  • پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
  • وہ دِن گئے جب امریکہ "بالادستی کی فاختہ" اُڑاتا تھا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
  • اسرائیل عراق کی سرحدوں تک پہنچ چکا ہے: حزب اللہ کے رہنماکا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS