-
روس ایران تعاون کے جامع سمجھوتے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۳ایران اور روس کے صدور نے ایک دوسرے ٹیلی فون پر گفتگو اور باہمی دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکہ موجودہ حقائق جانتے ہوئے اپنا تسلط برقرار رکھنے کے لئےکوشاں ہے: روسی صدر
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ جانتا ہے کہ دنیا تبدیل ہوچکی ہے اس کے باوجود وہ اپنا تسلط برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
روسی فوج کو عنقریب ایس 500 سے لیس کیا جائے گا
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روسی فوج کو عنقریب ایس پانچ سو میزائل سسٹم اور سرمت سپر سونک میزائل سے لیس کیا جائے گا۔
-
یورپ کی سلامتی کا نظام پوری طرح تباہ ہو چکا ہے، روسی صدر کا انتباہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶روسی صدر نے کہا ہے کہ یورپ کی سلامتی کا نظام تباہ اور اسلحے کی نئی دوڑ کا خطرہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
-
المیادین پر ہوئی ایران کے انتخابات پر گفتگو/ حالیہ انتخابات انقلابی قدروں کی نئی حیات تھے/ ایرانی عوام نے دشمن کو مایوس کیا/ دشمن نے بڑی گہری اور وسیع پیمانے پر سازش کی تھی: سیاسی مبصرین
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶المیادین نے برطانیہ اور فرانس کے سفارتخانوں میں انتخابات2021 کو ناکام بنانے کے لئے تین اجلاسوں کے انعقاد کا انکشاف کیا ہے۔
-
آیت اللہ رئیسی کی کامیابی پر صیہونی حکومت کا ردعمل
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴آيت اللہ رئیسی کے انتخاب پر صیہونیوں پر لرزہ طاری ہوگیا۔
-
مختلف عالمی رہنماؤں کی سید ابراہیم رئیسی کو کامیابی کی مبارکباد
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۲مختلف عالمی رہنماؤں نے صدارتی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
بائیڈن نے پوتین کو قاتل قرار دے دیا+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹امریکا اور روس کے درمیان سرد جنگ تو ختم ہوگئی لیکن ایک دوسرے پر اپنی طاقت اور تسلط کا رعب جمانے کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
-
روس اور چین نیٹو کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، بائیڈن کی دہائی
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰امریکی صدر جو بائیڈن نے چین اور روس پر نیٹو کو کمزورنے کا الزام لگاتے ہوئے، کہا ہے کہ واشنگٹن محاذ آرائی نہیں چاہتا لیکن بقول ان کے تخریب کارانہ سرگرمیوں کاو ضروری جواب دے گا۔
-
پوتین سے ملاقات میں سو مت جانا، ٹرمپ کا بائیڈن پر طنز
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۷امریکہ روس سربراہی ملاقات سے قبل سابق صدر ٹرمپ نے جہاں موجودہ صدر کی کامیابی کی آروز ظاہر کی ہے وہیں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوتین کے ساتھ ملاقات میں سو مت جانا۔