-
القاعدہ اور اسامہ امریکی اقدامات کا نتیجہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے تکفیری دہشت گرد تنظیم القاعدہ اور اسامہ بن لادن کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ القاعدہ اور اسامہ بن لادن امریکی اقدامات کا نتیجہ ہیں ۔
-
بشاراسد نے کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کیے
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳روس نے کہا ہے کہ بشار اسد نے کیمیائی ہتھیاروں سے استفادہ نہیں کیا ہے۔
-
ایران اور روس کی جانب سے تعلقات کی توسیع پر تاکید
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور روس کی جانب سے دہشتگردی سے مقابلے کےسلسلے میں تعاون جاری رکھنے پر تاکید
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۲ایران اور روس کے صدور نے اپنی ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر بات چیت کی اور ساتھ ساتھ دہشتگردی سے مقابلے کےسلسلے میں تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
شام میں فوجی ہم آہنگی کے بارے میں پوتن اور اوباما کی گفتگو
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۲امریکہ اور روس کے سربراہان مملکت نے، شام میں فوجی ہم آہنگی میں اضافے کے بارے میں ٹیلیفونی گفتگو کی ہے-
-
بحران شام کے حل کے لیے ماسکو اور انقرہ کا تعاون ممکن ہے: لاوروف
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶ماسکو اور انقرہ کے تعلقات میں برف پگھلنے کے بعد روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امکان ظاہر کیا ہے کہ بحران شام کے حل کے سلسلے میں دونوں ملک ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کر سکتے ہیں۔
-
بشار اسد کو پوتین کا پیغام
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۸روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شام کے صدر بشار اسد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ ماسکو، شام مخالف دہشت گردوں کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
پنامہ لیکس مغربی سازش حصہ ہے، روسی صدر کا بیان
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۱۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے پنامہ لیکس کے انکشافات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
-
مغربی ذرائع ابلاغ پر ولادیمیرپوتن کی تنقید
Apr ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۴روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے جمعرات کے دن ذرائع ابلاغ کے سیمینار میں شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں روسی اقدامات کی اہمیت گھٹانے پر مبنی مغرب کی کوشش پر تنقید کی۔ ولادیمیرپوتن نے کہا کہ مغرب والے دہشت گردی کے مقابلے میں روس کے کردار کو چھپانے یا اس کو غیر اہم ظاہر کرنے کی چاہے جتنی زیادہ کوشش کرلیں ان کو اس مقصد میں کامیابی حاصل نہیں ہوگی۔
-
ضرورت پڑنے پر روسی فوج چند گھنٹے کے اندر شام میں واپس پہنچ سکتی ہے: ولادیمیر پوتن
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر روسی فوج چند گھنٹے کے اندر شام میں واپس پہنچ سکتی ہے۔