-
ایران اور روس کے اسٹریٹیجک تعلقات پر ایک نظر
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶ایران کے وزیر دفاع جو اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ماسکو کے دورے پر تھے ، روسی حکام کے ساتھ دو روز تک صلاح و مشورے کے بعد تہران واپس آگئے ہیں-
-
ایرانی وزیر دفاع اور روسی صدر کا اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال
Feb ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ملاقات میں اہم علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
روسی صدر ولادی میر پوتن سے ایرانی وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان کی ملاقات
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۶ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے ماسکو میں روس کے صدر ولادی میر پوتن سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
شام سے متعلق سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے سفارتی تعاون بڑھانے سے روس امریکہ کا اتفاق
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳امریکہ اور روس کے صدور نے بحران شام کے تعلق سے میونیخ کانفرنس کے فیصلے پر عمل درآمد میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
-
روس یورپی یونین کی ماسکو مخالف پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتن
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۲۰:۳۰روس کے صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک یورپی یونین کی ماسکو مخالف پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔
-
روسی صدر کا ایٹمی ہتھیاروں کو ترقی دینے کا اعلان، مغرب کا شدید ردعمل
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۷روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک بار پھر یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں کو بدستور ترقی دیتا رہے گا ،تاہم ان کے استعمال کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔
-
بشار اسد داعش کے خلاف جنگ کر رہے ہیں، روسی صدر
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۴۹روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ جب تک شام کے صدر بشار اسد کے فوجی آپریشن جاری رکھیں گے اس وقت تک ماسکو بھی فضائی حملے جاری رکھے گا۔
-
روس اور ترکی کے صدور کی ملاقات منسوخ
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۰کرملن ہاؤس نے روسی صدر سے ترک صدر کی ملاقات منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے تہران اور ماسکو کے درمیان تعلقات کے فروغ اور استحکام پر تاکید کی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روس کے حملے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۱روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چھے سو دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔