-
وینیزویلا کے خاص اموال و دولت کو مخالف رہنما کے حوالے کر دیا گیا، امریکہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴امریکی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر وینیزویلا کے مخالفین کے لیڈر کی ایک بار پھر حمایت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وینزوئیلا کے بعض خاص اموال کو مخالف لیڈر کے اختیار میں دے دیا گیا ہے۔
-
وینیزویلا میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کی حمایت
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ملک میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کے لئے اپنی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔
-
وینزوئیلا پر دباؤ بڑھانے کے لئے اس کے تیل اور گیس پر امریکی پابندی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۷امریکی حکومت نے وینزوئیلا کے صدر نیکولس مادورو کی حکومت پر دباؤ بڑھانے کی غرض سے وینزوئیلا کی تیل اور گیس کی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے تاکہ اس ملک کی قانونی حکومت کے خلاف اپنی بغاوت کی کوشش کو کامیاب بنا سکے-
-
وینزوئیلا میں عوام کے مظاہرے منتخب صدر نیکولس مادرو کی حمایت کا اعلان
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا کا بحران
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا کا بحران
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
وینزوئیلا میں بغاوت اور امریکی مداخلت
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷وینزوئیلا میں اپوزیشن لیڈر خوان گوایدو کے ذریعے خود کو ملک کا عبوری صدر اعلان کئے جانے بعد وینزوئیلا کے شہریوں نے دارالحکومت کاراکاس کی سڑکوں پر اجتماع کر کے ان کے اس فیصلے کی مخالفت اور صدر نیکلس مادورو کے لئے اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
امریکی سفارتکاروں کو 72 گھنٹے میں وینزویلا سے نکلنے کا حکم
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴وینزویلا کی حکومت نے اس ملک میں بڑھتی ہوئی امریکی مداخلت کے پیش نظر امریکی سفارتکاروں کو 72 گھنٹے میں وینزویلا سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔
-
دنیا کا سب سے اونچا آبشار " اینجل "
Feb ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کے بعد وینیزویلا کو بھی امریکہ کی دھمکی
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے بعد وینیزویلا کو بھی حملے کی دھمکی دی ہے۔