-
ایران، وینزوئیلا اور آذربائیجان ناوابستہ تحریک کے ٹروئیکا گروپ کے ارکان، آئندہ اجلاس باکو میں
Sep ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۰ناوابستہ تحریک کے سترہویں سربراہی اجلاس میں شریک ارکان نے جمہوریہ آذربائیجان کو آئندہ اجلاس کا میزبان منتخب کر لیا ہے۔
-
ایران اور ونزویلا کے صدور کی کاراکاس میں ملاقات
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ونزویلا کے صدور نے دنیا میں امن و استحکام کے قیام میں ناوابستہ تحریک کے اہم اور موثر کردار پر زور دیا ہے۔
-
صدر مملکت ونزویلا پہنچ گئے
Sep ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ونزویلا پہنچ گئے ہیں۔
-
ونزویلا میں ناوابستہ تحریک کے اجلاس سے جواد ظریف کا خطاب
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ دوسرے ملکوں کے امور میں مداخلت اور انتہا پسندی سے نہ صرف عالمی امن و ترقی کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں بلکہ ان سے ناوابستہ تحریک کے رکن ملکوں کا اتحاد بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔
-
وینزویلا میں بیرونی مداخلت کے خلاف مظاہرے
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۸وینز ویلا کے عوام نے اپنے ملک کے اندرونی معاملات میں بیرنی مداخلت کے خلاف زبردست مظاہرے کیے ہیں۔
-
ایران اور وینزوئلا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور وینزوئلا کی وزیر خارجہ نے تہران میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شام ترکی سرحد پر کشیدگی انتہائی خطرناک ہے: سلامتی کونسل
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام ترکی سرحد پر کشیدگی کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
-
ایران تیل کی منڈی بہتر بنانے کے لئے وینیزویلا کی کوششوں کا حامی
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران، تیل کی منڈی کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے وینیزویلا کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
وینزوئیلا میں ہنگامی اقتصادی حالات کے نفاذ کا اعلان
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۸وینزوئیلا کے صدر نیکولس مادورو نے ملک میں ہنگامی اقتصادی حالات کے نفاذ کا اعلان کر دیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف بننے والے نام نہاد عالمی اتحاد پر کسی بھی صورت میں بھروسہ نہیں کیا جاسکتا کیونکہ داعش جیسے دہشت گرد گروہوں کی حمایت یہی تخریبی عناصر خاص طور پر امریکا کر رہا ہے۔