-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۷مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے شیعہ ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تکفیری دہشتگردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے فوری کارروائی کرے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ہفتہ کے دوران تین شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Oct ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۹پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدرمقام کوئٹہ میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے ایک اورشیعہ مسلمان کو شہید کردیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی دھرنا
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶کوئٹہ میں آج شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
کوئٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنمااور کوئٹہ کے امام جمعہ نے شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کی ہے۔
-
شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرہ اور دھرنا
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے گزشتہ روز شہید ہونے والے سید مظہر حسین شیرازی کے جسد خاکی کے ہمراہ کوٹلی امام حسین (ع) کے سامنے سرکلر روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۷پاکستان کی شیعہ اور سنی جماعتوں نے ایک بار پھر مذھب کے نام پر جاری ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱پاکستان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ اورعلماء و جوانوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
کوئٹہ: بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سول سوسائٹی کا احتجاج
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان میں بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف حرمت نسواں فاونڈیشن اور سول سوسائٹی بلوچستان نے احتجاجی ریلی نکالی۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱مجلس وحدت مسلمین نے پاکستان کے شہر کویٹہ میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔