-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج اور دھرنا
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۱پاکستان کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں تین شیعہ مسلمان شہید ہو گئے۔
-
سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷سیہون اور شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مظاہرے پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے۔
-
پاکستان: شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵مجلس وحدت مسلمین نے شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کل بروز جمعہ پاکستان اور کشمیر میں احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کی اپیل پر آج صوبہ سندھ سمیت کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳مجلس وحدت مسلمین اور شیعہ علماء کونسل پاکستان نے آج جمعہ کو پاراچنار اور کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردی کے سانحات کے خلاف یوم احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت
Jan ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۲کراچی میں شیعہ مسلمانوں کی جاری ٹارگٹ کلنگ کی علماء اور سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے مذمت کی۔
-
پاکستان: کراچی میں ایک بار پھر شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵کراچی پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں ایک اور شیعہ مسلمان کا قتل کر دیا گیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ اور گرفتاریوں کے خلاف پاکستان میں احتجاج
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ اور بلاجواز گرفتاریوں کے خلاف کراچی سیمت پاکستان بھر میں مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
سعودی عرب کے سفیر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش سے متعلق خبر کی تردید
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰عراق کی وزارت خارجہ نے بعض افراد کی جانب سے بغداد میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کی ٹارگٹ کلنگ کی کوشش سے متعلق خبر کی تردید کی ہے۔
-
پاکستان: کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ، 2 شیعہ مسلمانوں کی شہادت
Aug ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۴پاکستان میں مسلح دہشت گردوں نے ایک بار پھر کوئٹہ میں حملہ کرکے دو شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔