SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ٹرمپ

  • ٹرمپ کے گرد گھیرا تنگ

    ٹرمپ کے گرد گھیرا تنگ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱

    امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں اب صرف چند روز ہی رہ گئے ہیں جس کے ساتھ ہی ٹرمپ کے مسائل و مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ماضی میں ٹرمپ کے کارنامے یکے بعد دیگرے سامنے آ رہے ہیں جن میں سے ایک ٹیکس نہ دینا ہے۔

  •  ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے پھر پیچھے رہ گئے

    ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے پھر پیچھے رہ گئے

    Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۲

    امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔

  • ٹرمپ نے قدامت پسند خاتون کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا

    ٹرمپ نے قدامت پسند خاتون کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا

    Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶

    امریکہ کے صدر نے سپریم کورٹ کی جج کے لیے ایمی کونی بیریٹ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔

  • امریکی سینیٹرز کا اعتراف، ٹرمپ کی پالیسیوں سے ایران مضبوط ہوا ہے

    امریکی سینیٹرز کا اعتراف، ٹرمپ کی پالیسیوں سے ایران مضبوط ہوا ہے

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲

    امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹرز نے یہ اعتراف کیا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیوں نے ایران کو مضبوط کیا ہے۔

  • مظاہرے ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں+ ویڈیو

    مظاہرے ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں+ ویڈیو

    Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ٹرمپ کی شیخی، خود کو دیا A+

    ٹرمپ کی شیخی، خود کو دیا A+

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے اپنائے گئے طریقہ کار کے لئے خود کو A+ نمبر دیا ہے۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل سامنے آگیا

    امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل سامنے آگیا

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۲

    صدر بننے کے چار برس بعد بھی جنسی ہراسانی کے الزامات امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے۔

  • ٹرمپ الیکشن کے پیش نظر عرب حکمرانوں کے ساتھ فوٹو سیشن کی تیاری میں ہیں: ظریف

    ٹرمپ الیکشن کے پیش نظر عرب حکمرانوں کے ساتھ فوٹو سیشن کی تیاری میں ہیں: ظریف

    Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ انتہائی عاجزی اور بے بسی کے عالم میں الیکشن کے موقع پر فوٹو سیشن کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گيا، اس عالمی انعام پر ایک اور دھبہ

    ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گيا، اس عالمی انعام پر ایک اور دھبہ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹

    ناروے کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام، امن کے نوبل انعام کے لیے پیش کیا ہے۔

  • ٹرمپ کا کملا ہیرس پر حملہ

    ٹرمپ کا کملا ہیرس پر حملہ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱

    امریکی صدر نے ایک بار پھر اپنے انتخابی حریف جوبائیڈن کی معاون اور ڈیموکریٹ کی طرف سے نائب صدر کی امیدوار پر لفظی حملے کیے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان میں
    ہندوستان میں " آئی لو محمد" کمپین میں وسعت، سوشل میڈیا پر وائرل
    ۱۴ minutes ago
  • قطر: مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی معاہدہ قبول نہیں
  • سائیبر حملے کے بعد برسلز، برلن اور لندن کے ہوائی اڈوں پر پروازیں مختل
  • پاکستانی میڈیا: جعفر ایکسپرس دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
  • امریکہ نے ہندوستان کے لئے چابہار بندرگاہ کا استثنی ختم کیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS