-
ٹرمپ کو وینیزوئیلا میں ذلت آمیز شکست ہوئي ہے: بائيڈن
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار نے کہا ہے کہ اس ملک کے صدر کو کیوبا اور وینیزوئیلا کے سلسلے میں ذلت آمیز شکست ہوئي ہے۔
-
ٹرمپ اپنی نازیبا حرکتوں کو عام کرنے والے صحافی کو نکلوانے پر تلے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴ڈونلڈ ٹرمپ کے کرتوتوں سے پردہ اٹھانے والے فاکس نیوز کے نامہ نگار کو امریکی صدر نے چینل سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امارات کو عرب لیگ سے باہر کیا جائے ، فلسطینی تنظیم کا مطالبہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے متحدہ عرب امارات کے اقدام کو عرب لیگ کے فیصلوں کے منافی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عرب لیگ کو چاہئے کہ متحدہ عرب امارات کو لیگ سے باہر نکال دے۔
-
نیشنل گارڈ کے دستے تعینات پھر بھی حالات قابو میں نہیں+ ویڈیو
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶امریکی شہر پورٹ لینڈ میں نسلی امتیاز اور سیاہ فاموں کے قتل عام کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایک اور سیاہ فام کا قتل، امریکی پولیس کے خلاف مظاہروں میں شدت
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۴واشنگٹن میں پولیس کی فائرنگ میں ایک اور سیاہ فام کی ہلاکت کے بعد امریکہ کے دارالحکومت اور متعدد دوسرے شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں۔
-
مشکلات میں پھنسے ہوئے ٹرمپ !_ کارٹون
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶ایسا لگتا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاوس میں آخری دن چل رہے ہيں۔
-
امریکی سینئٹر کا بیان، ٹرمپ کے دور حکومت میں عوام محفوظ نہیں
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۸امریکی سینئٹر اور 2020 کے صدارتی عہدے کی امیدوار کا کہنا ہے کہ امریکا کے عوام، ٹرمپ سے محفوظ نہیں ہیں۔
-
ٹرمپ کے خلاف وہائٹ ہاوس کے باہر احتجاجی مظاہرہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے دوسری مدت کے لئے صدارتی امیدوار بننے کے اعلان کے ساتھ ہی وہائٹ ہاوس کے باہر ان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا۔
-
ٹرمپ کا دعوی، ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ایران بہت کمزور ہوا
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ایران نمایاں طور پر کمزور ہوا ہے۔
-
33 کروڑ ڈالر دیں اور اپنا نام دہشت گردوں کی فہرست سے کٹوایں
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں مغربی ایشیا کے امور کے ڈائریکٹر نے امریکا کی جانب سے سوڈان کو پیش کی گئی تجویز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے جس میں کہا گیا تھا کہ اس ملک کو دہشت گردوں کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کے عوض میں 33 کروڑ ڈالر دینے ہوں گے، کہا کہ اگر آپ ٹرمپ کو پیسے دیتے ہیں تو آپ دہشت گرد نہیں رہتے۔