-
ٹرمپ کی اشارے میں دھمکی: اگر بائيڈن صدر بنے تو خون خرابہ ہوگا
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶امریکہ کے صدر نے اپنی ایک انتخابی تقریر میں ایک بار پھر نسل پرستی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر الزامات عائد کیے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ہتھیارڈال دیئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶امریکی صدر ٹرمپ بیان سے ایک دم منحرف ہونے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور اپنی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق اپنے بیان سے یو ٹرن لے لیا ہے۔
-
شکست کا خطرہ، ٹرمپ نے انتخابات ملتوی کرنے کی تجویز دے دی
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کو ملتوی کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
امریکی صدر کا بڑا انکشاف
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے ایک انٹرویو میں پہلی بار اعتراف کیا کہ سابق سوویت یونین کی جانب سے افغانستان پر قبضے کے دوران واشنگٹن نے طالبان کی ہر قسم کی مدد کی۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے تشدد پسندانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ اور تشدد پسندانہ فیصلوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بل گیٹس بھی ٹرمپ کے مقابلے آگئے، حکومتی کارکردگی کی مذمت کی
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں امریکی حکومت کی کارکردگی کی بل گیٹس نے تنقید کی ہے۔
-
پابندیاں عائد کرکے دنیا پر حکمرانی نہیں ہوتی: ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰ونیزوئیلا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ٹرمپ یکطرفہ پابندیاں عائد کرکے پوری دنیا پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیاں ناکام ؛ واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف !
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ، انتخابات میں شکست کھا سکتے ہیں، اپنے حریفوں سے کافی پیچھے، سروے رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵امریکا کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریفوں سے کافی پیچھے ہوگئے ہیں۔
-
امریکا میں کورونا پر تنازع، نینسی پیلوسی نے کورونا کو ٹرمپ وائرس قرار دے دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کورونا وائرس کو ٹرمپ وائرس قرار دیتے ہوئے اس خطرناک وائرس کے مقابلے میں ٹرمپ حکومت کے طریقہ کار پر کڑی تنقید کی ہے۔