-
جب سرکار کے دعوے کی پول کھل گئی+ ویڈیو
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حب الوطنی کے دعوے تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک امریکی شخص کے سامنے ان کی پول کھل گئی۔
-
ایران، دہشتگردوں اور بلوائیوں کی سزائے موت پر ٹرمپ کا گریہ !
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انگریزی اور فارسی زبانوں میں ٹوئیٹ کرکے ایران مخالف تین دہشت گرد اور بلوائیوں کی سزائے موت پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
یو این رپورٹر کی امریکی صدر پر کڑی نکتہ چینی
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے ذرائع ابلاغ پر امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے کئے جانے والے حملوں پر نکتہ چیی کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ان حملوں سے عالمی سطح پر آزادی بیان پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
-
امریکہ پر شہید ابو مہدی المہندس کے قتل کا مقدمہ درج کیا جائے: الفتح اتحاد
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۲عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد نے عراق کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق کی عوامی تحریک الحشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابومهدی المهندس کے قتل کا مقدمہ اقوام متحدہ میں فوری طور پر درج کرانے کے لئے اقدام کرے۔
-
امریکا، نسل پرست ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۴امریکا میں نسلی امتیاز کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ایران اور وینیزوئیلا کے تعلقات میں فروغ نے ہمیں تشویش میں ڈال دیا ہے: برائن ہک
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹ایران کے امور میں امریکی حکومت کے خصوصی نمائندے نے ایران اور وینیزوئیلا کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ٹرمپ ایک گھمنڈی انتہا پسند ہیں: امریکی سینیٹر
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷امریکا کی ایک سینیٹر نے اس ملک کے صدر کو ایک ایسا گھمنڈی انتہا پسند بتایا ہے جس کی نظر میں سیاہ فاموں کی زندگی کو کوئي قیمت نہیں ہے۔
-
امریکی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاجی مظاہرہ + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکا نسل پرستی کی آگ میں بری طرح جل رہا ہے۔
-
امریکا، خاتون اول کا مجسمہ بھی نذر آتش + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۷امریکا میں نسل پرستی اور نسلی امتیاز کے خلاف عوامی غم و غصہ جاری ہے۔
-
امریکا میں کورونا سے تباہی اور سرکار گولف کھیلنے میں مست ہیں! + ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۷امریکا میں جہاں کورونا وائرس بری طرح تباہی پھیلا رہا ہے وہیں اس ملک کے نسل پرست صدر ڈونلڈ ٹرمپ گولف کھیلنے میں مست ہیں۔