-
سعودی عرب میں مخالفین کی سرکوبی میں بے تحاشا اضافہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۸سعودی عرب میں حکومت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ اس ملک کے ولی عہد کے ذریعے ایک صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو دو سال کا عرصہ گزر جانے کے باوجود حکومت کے مخالفین کی سرکوبی کا سلسلہ لگاتار بڑھتا جا رہا ہے۔
-
کیا ٹرمپ واقعی کورونا سے متاثر ہیں یا یہ "ڈیبیٹ فوبیا" ہے؟
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵ایک ٹویٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود اور اپنی اہلیہ کو کورونا پازیٹیو بتایا ہے اور کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی مشیر ہوپ ہکس کچھ عرصہ پہلے کورونا سے متاثر ہوئیں تھیں۔
-
کورونا میں مبتلا ٹرمپ کی اپیل، فوراً ایران پر نئی پابندیاں عائد کرو + کارٹون
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔
-
ٹرمپ کو کورونا ہو گیا انتخابی مہم متاثر ہونے کا خدشہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹امریکی صدر ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کی زد میں آ گئے ہیں۔
-
ٹیکس چور ٹرمپ سے زیادہ ان کی نوکرانی نے ٹیکس ادا کیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیکس چوری کا معاملہ گہراتا ہی جا رہا ہے۔
-
امریکہ کا ہر فرد جانتا ہے کہ ٹرمپ جھوٹا ہے: جو بائیڈن
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳امریکہ میں صدارتی امیدواروں میں گرما گرم بحث شروع ہو گئی جس کے دوران جو بائیڈن نے کہا کہ ٹرمپ پر مجھے یقین نہیں ہے۔
-
ٹرمپ اور بائڈن آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے مد نظر پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائڈن کے درمیان بحث ہوئی۔
-
ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا: پیلوسی
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کہا ہے کہ ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے گرد گھیرا تنگ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۱امریکہ میں 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں اب صرف چند روز ہی رہ گئے ہیں جس کے ساتھ ہی ٹرمپ کے مسائل و مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور ماضی میں ٹرمپ کے کارنامے یکے بعد دیگرے سامنے آ رہے ہیں جن میں سے ایک ٹیکس نہ دینا ہے۔
-
ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے پھر پیچھے رہ گئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۲امریکہ کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن سے کافی پیچھے رہ گئے ہیں۔