-
ٹرمپ نے قدامت پسند خاتون کو سپریم کورٹ کا جج نامزد کردیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶امریکہ کے صدر نے سپریم کورٹ کی جج کے لیے ایمی کونی بیریٹ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔
-
امریکی سینیٹرز کا اعتراف، ٹرمپ کی پالیسیوں سے ایران مضبوط ہوا ہے
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکا کے ڈیموکریٹ سینیٹرز نے یہ اعتراف کیا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیوں نے ایران کو مضبوط کیا ہے۔
-
مظاہرے ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے ہیں+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
ٹرمپ کی شیخی، خود کو دیا A+
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے اپنائے گئے طریقہ کار کے لئے خود کو A+ نمبر دیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل سامنے آگیا
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۲صدر بننے کے چار برس بعد بھی جنسی ہراسانی کے الزامات امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے۔
-
ٹرمپ الیکشن کے پیش نظر عرب حکمرانوں کے ساتھ فوٹو سیشن کی تیاری میں ہیں: ظریف
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ انتہائی عاجزی اور بے بسی کے عالم میں الیکشن کے موقع پر فوٹو سیشن کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گيا، اس عالمی انعام پر ایک اور دھبہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹ناروے کے ایک رکن پارلیمنٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام، امن کے نوبل انعام کے لیے پیش کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا کملا ہیرس پر حملہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۱امریکی صدر نے ایک بار پھر اپنے انتخابی حریف جوبائیڈن کی معاون اور ڈیموکریٹ کی طرف سے نائب صدر کی امیدوار پر لفظی حملے کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کو وینیزوئیلا میں ذلت آمیز شکست ہوئي ہے: بائيڈن
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار نے کہا ہے کہ اس ملک کے صدر کو کیوبا اور وینیزوئیلا کے سلسلے میں ذلت آمیز شکست ہوئي ہے۔
-
ٹرمپ اپنی نازیبا حرکتوں کو عام کرنے والے صحافی کو نکلوانے پر تلے
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴ڈونلڈ ٹرمپ کے کرتوتوں سے پردہ اٹھانے والے فاکس نیوز کے نامہ نگار کو امریکی صدر نے چینل سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔