-
ٹرمپ کی مکاری، ایٹمی معاہدے سے امریکا باہر، ایران بھی دندان شکن جواب دینے کو تیار + فوٹو
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایٹمی سمجھوتے جے سی پی او اے سے نکلنے کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے۔
-
منزل پر نہ پہونچ سکے یہ درد کے مارے! ۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے امریکا کا رخ کرنے والے میکسیکن مہاجرین کی مشکلات کافی بڑھ گئی ہیں،امریکہ کے سرحدی محافظوں کی نگرانی بڑھ گئی ہے اور اب کوئی با آسانی میکسیکو سے امریکا میں داخل نہیں ہو سکتا۔
-
ٹرمپ کا جھوٹ پوری دنیا کے لئے خطرناک
Apr ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶اسکائی نیوز ٹی وی نے امریکی صدر ٹرمپ کے جھوٹ کو پوری دنیا کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے خلاف ٹرمپ کی ہرزہ سرائی
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے خلاف فرسودہ ، گھسے پٹے اور بے بنیاد دعوؤں کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
-
سعودی شہزادے کے ’’جوئیں‘‘ ہیں! :ٹرمپ
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۴امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے بعد اُس جگہ کی صفائی کا حکم دیا جہاں سعودی شہزادے سے ملاقات ہوئی تھی۔
-
امریکی بدمعاشوں کا سرکاری گینگ! ۔ کارٹون
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰سنہ 1900 عیسوی سے لے کر اب تک امریکہ کے 20 صدور نے 58 جنگیں چھیڑی ہیں۔ امریکہ نے دوسری عالمی جنگ کے بعد سے اب تک کم از کم دو کروڑ لوگوں کی جان لی ہے۔
-
ٹرمپ کی لفاظیوں کا ماسکو کی جانب سے جواب
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶روس نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ اپنے میزائل دہشت گردوں کے خلاف استعمال کرے۔
-
ٹرمپ ٹاور آگ کی لپیٹ میں
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۴ٹرمپ ٹاور کی 50 ویں منزل پر آگ لگ گئی جس سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ کی جانب سے یمن کے خلاف سعودی جارحیت کی حمایت
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی جرائم کی حمایت کرتے ہوئے اس ملک کو ہتھیار فروخت کئے جانے کے اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
ایرانی قوم کی توہین کرنے پر ظریف کا ٹرمپ کو کرارا جواب
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نوروز کے پیغام میں توہین آمیز بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا.