منزل پر نہ پہونچ سکے یہ درد کے مارے! ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i324052-منزل_پر_نہ_پہونچ_سکے_یہ_درد_کے_مارے!_تصاویر
ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے امریکا کا رخ کرنے والے میکسیکن مہاجرین کی مشکلات کافی بڑھ گئی ہیں،امریکہ کے سرحدی محافظوں کی نگرانی بڑھ گئی ہے اور اب کوئی با آسانی میکسیکو سے امریکا میں داخل نہیں ہو سکتا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۴ Asia/Tehran
  • منزل پر نہ پہونچ سکے یہ درد کے مارے! ۔ تصاویر