-
جنوبی کوریا کے وزیراعظم کا دورہ تہران
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰جنوبی کوریا کے وزیراعظم دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کے لئے تہران پہنچے ہیں -
-
تمام پابندیاں ختم ہونے کی صورت مین ایران بھی معاہدے پر مکمل عمل درآمد شروع کرے گا
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکہ تمام پابندیوں کو منسوخ کردے تو تہران بھی اپنے وعدوں پردوبارہ عمل درآمد شروع کردے گا اور امریکی صدر بائیڈن بیک وقت دو آپشن اختیار نہیں کرسکتے -
-
پابندیوں کے خاتمے سے قبل امریکا سے مذاکرات ممکن نہیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرے: چین
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۹ویانا میں عالمی اداروں میں چین کے مستقل نمائندے نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرے۔
-
ٹرمپ کی ساری پابندیاں ایٹمی معاہدے کے خلاف ہیں اور انھیں ختم ہونا چاہیے: ظریف
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جتنی بھی پابندیاں لگائیں وہ ایٹمی معاہدے کے خلاف ہیں اور انھیں ختم ہونا چاہیے۔
-
ویانا میں ایران اور گروپ چارجمع ایک کا اجلاس
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
سبهی پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے پرزور
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر بھی اعتماد نہیں ہے ؛ ایران
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۴آئی اے ای اے میں ایران کے مندوب کاظم غریب آبادی نے کہ ہمیں امریکہ پر ذرہ برابر اعتماد نہیں ہے۔
-
ایران نے امریکا کو سیاست کا سبق سکھا دیا ہے: امارات کے سیکورٹی عہدیدار کا بیان
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۰ایران مخالف بیانوں کے لیے مشہور امارات کے ایک سیکورٹی عہدیدار نے ایران کی طاقت اور اپنے ایٹمی پروگرام کو آگے بڑھانے میں امریکہ پر اس کی برتری کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کو سیاست کا سبق سکھا دیا ہے۔
-
ایران نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں قابل فخر ترقی کی ہے، صدر حسن روحانی
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں ملکی ترقی و پیشرفت اور اس میدان میں خود کفالت کو قابل فخر قرار دیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اراک کا ترقی یافتہ ایٹمی ری ایکٹر کولڈ ٹیسٹ کے لیے آمادہ ہے-