-
پاکستان: نگراں حکومت کے اختیارات بڑھانے کی کوشش ناکام
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم پیش کی گئیں ۔
-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۹منی پور معاملہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔
-
صربیا کی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا دورہ تہران
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸صربیا کی قومی اسمبلی کے اسپیکر تہران سرکاری دورے پر پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر نے ان کا استقبال کیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نے ختم قرآن کی دعا کیوں پڑھی؟
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ارکان نے قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶برطانیہ کے وزیراعظم رشی سونک کو پہلا مگر بہت بڑا جھٹکا لگا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں ہنگامہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
عمران خان کے خلاف ان کے پرنسپل سیکریٹری کے ہوش ربا انکشافات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔
-
یورپی ممالک شامی عوام پر پابندیاں عائد کر کے انہیں اجتماعی سزا دے رہے ہیں: شامی پارلیمنٹ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴شام کی پارلیمنٹ نے ایک باضابطہ بیان جاری کر کے یورپی پارلیمنٹ کے مداخلت پسندانہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے نام سے نئی جماعت کا اعلان
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶پاکستان کے سابق وزیرِ دفاع اور پی ٹی آئی سے ابھی حال ہی میں راہیں جدا کرنے والے پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹرین بنانے کا اعلان کر دیا۔
-
منافقین کی دہشت گرد تنظیم ایم کے او اٹلی میں نیا اڈہ تلاش کرنے میں مصروف
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم ایم کے او اٹلی میں اپنا نیا اڈہ تلاش کررہی ہے۔