صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ملک کےآٹھویں صدر کی حیثیت سے پارلیمنٹ کے روبرو اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن کے ہنگاموں اور نعرے بازی کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔
ایران کے صدر کی حلف برداری کی تقریب آج جمعرات کو منعقد ہوگی ۔
پاکستان کی سینٹ کے چیرمین "محمد صادق سنجرانی نے آج تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر ڈاکٹرسید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات کی-
اپوزیشن کے ہنگامے کے سبب لوک سبھا کی کارروائی ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔
پاکستانی سینپٹ کے چیرمین اپنے دورہ ایران کا آغاز مشہد مقدس سے کریں گے۔
سحر نیوز رپورٹ
ہندوستان کی حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے سابق صدر اور وائناڈ سے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی منگل کو حزب اختلاف کے دیگر اراکین کے ہمراہ سائیکل سے پارلیمنٹ پہنچے۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منگل کو بھی اپوزیشن کے ہنگاموں کے سبب کارروائی معمول کے مطابق نہ چل سکی ۔
ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی 5 اگست بروز جمعرات پارلیمنٹ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔