SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پاکستان

  • پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

    پاکستان کے وزیرِاعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک پہنچ گئے

    Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۴

    پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

  • صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، شنگھائی اور شنگھائی پلس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے۔

  •  لاہور میں عظیم الشان وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد، رپورٹ

    لاہور میں عظیم الشان وحدتِ امت کانفرنس کا انعقاد، رپورٹ

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۴

    سحر اردو ٹی وی کے لمائندے زاہد ملک کی لاہور سے خصوصی رپورٹ۔

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

    پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۷

    صوبۂ سندھ میں دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

    کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۵

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا ہے۔

  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

    ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

    Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰

    ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے ایران نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ چونکہ واشنگٹن نے مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی کی اور اپنے عہد پر عمل نہیں کیا، اس لئے پہلے وہ مفاہمتی یاد داشت کی پابندی اور اپنے وعدوں پر عمل کرے۔

  • پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

    پاکستان: اگر کوئی ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کا خواہاں ہے تو وہ اپنا شوق پورا کرلے، حافظ نعیم

    Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲

    امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ اگر کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے۔

  • بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

    بیرسٹر افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نئے وزیر اعظم

    Aug ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲

    مسلم لیگ ن کے افتخار گیلانی پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے 17 ویں وزیرِ اعظم منتخب ہو گئے ہیں۔

  • فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

    فلسطین میں پائیدار امن کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ناگزیر: پاکستان

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸

    پاکستان نے فلسطین میں پائیدار امن کے لئے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کو ناگزیر قرار دے دیا ہے۔

  • یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

    یکطرفہ ایران مخالف پابندیاں ناقابل قبول: پاکستان

    Aug ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم  بین الاقوامی قوانین کے مطابق ایران کے ساتھ تجارت جاری رکھیں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ہندوستان: جامعہ ملیہ کے طلبہ کی بھوک ہڑتال 13 ویں دن بھی جاری رہی

    ۷ hours ago
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS