-
طالبان کی گولی سے زخمی ہونے والی ملالہ یوسفزئی اسرائیل کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل نے پورا تعلیمی نظام تباہ کردیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی پر 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ 2 کوگرفتار کرلیا ہے۔
-
پی ٹی آئی نے مذاکرات کو جوڈیشل کمیشن سے مشروط کر دیا
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۳سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنے گا، مذاکرات نہیں ہوں گے، مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانے کی گیند حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ بلوچستان میں 11 کان کن جاں بحق
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰پاکستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں کان بیٹھ جانے سے 11 کان کن جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: محمد آصف سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے فاتح
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اسنوکر اسٹار محمد آصف نے ایک بار پر ورلڈ چیمپئن شپ کو اپنے نام کر لیا ہے۔
-
پاکستان سمیت مسلم ممالک میں مسلم لڑکیوں کی تعلیم کو لے کر بڑے چیلنجز: شہباز شریف
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت مسلم ممالک کو لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے مختلف مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔
-
ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ آج بھی بند
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۶پاکستان کے ضلع کرم میں تین ماہ سے راستے بند ہونے کی بنا پر مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ تاحال بند، صورتحال انتہائی گھمبیر
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ اور دھرنے کے بعد ٹل سے پارا چنار تک شاہراہ آج بھی بند ہے اور لوگ قافلوں کی آمد کا انتظار کررہے ہیں۔
-
پاکستان: مسلح افراد کا لیویز چوکی پر حملہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱پاکستان کے صوبۂ بلوچستان میں واقع ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات نامعلوم مسلح افراد نے لیویز چوکی پر حملہ کر دیا۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے سینیٹر کو ریلیف دے دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۴پاکستان کےالیکشن کمیشن نے اپنا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے جس سے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔