-
سحر اردو ٹی وی کے ڈائریکٹر پاکستان دورے پر، پی ٹی وی کے ساتھ ہوئے کئی اہم معاہدے
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایران کے سحر اردو ٹی وی چینل کے معروف روحانی پروگرام اقراء کے حوالے سے پاکستان کے سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے مشترکہ طور پر دینی و روحانی مواد کو ناظرین تک پہنچانے کے لئے تعاون کریں گے۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ محمد رضا بہرامی اور افغانستان کے وزیر خارجہ کی اہم ملاقات
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱ایران کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا محمد رضا بہرامی نے افغانستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور افغان طالبان کو لے کر اقوام متحدہ کی چونکانے والی رپورٹ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان طالبان سے کافی لاجسٹک اور آپریشنل مدد ملتی رہی ہے۔
-
ایرانی فٹسال کوچ پاکستان کی قومی فٹسال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴پاکستان فٹسال فیڈریشن نے ایران کی قومی فٹسال ٹیم کے سابق گول کیپر اور قومی فٹسال ٹیم کے کوچ علی ایمانی کو پاکستان کی مردوں کی قومی فٹسال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔
-
پاکستان: 21 دسمبر کو جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 21 دسمبر کو ملک گیر احتجاج ہوگا، جماعت اسلامی اپنے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
-
افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی علاقے کے امن کے لیے بڑا خطرہ: پاکستانی دفتر خارجہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد عناصر کی موجودگی علاقائی امن و سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔
-
اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے معاملے میں پینتیس نامزد اور چارسو نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲پاکستان کے میڈیا زرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے معاملے پر راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
-
ہندوستانی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں، 9 ویں بار، مزید ایک مہینے کی توسیع
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴اطلاعات کے مطابق پاکستان نے ہندوستان کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک مہینے کی توسیع کردی ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے نیا نوٹم جاری کردیا ہے۔
-
لاہور: ڈیزل سستا ہونے پر کرایوں میں کمی کی ہدایات جاری
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰لاہور: صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہدایات کی ہے۔
-
پاکستان: ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں یا بچوں کو نشانہ والوں سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی امکان نہیں: صدر آصف علی زرداری
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۳پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں یا بچوں کو نشانہ بنانے والوں سے کسی قسم کے مذاکرات، مفاہمت اور مصالحت کا کوئی امکان نہیں ہے۔