SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پرچم

  • مراکش کی جیت پر مسلم اور عرب دنیا میں انوکھا جشن

    مراکش کی جیت پر مسلم اور عرب دنیا میں انوکھا جشن

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰

    منگل اور بدھ کی درمیانی رات مراکش کی شاندار جیت کے بعد مراکش کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور شائقین نے جوش و ولولے کے ساتھ فلسطین کے پرچم لہرا دیئے۔

  • عزائے امام حسین (ع) کا سب سے بڑا پرچم ایران میں لہرا دیا گیا

    عزائے امام حسین (ع) کا سب سے بڑا پرچم ایران میں لہرا دیا گیا

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷

    اربعین امام حسین (ع) سے قبل دنیا کا سب سے بڑا پرچم عزا ایران میں نصب کردیا گیا

  • صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو

    صیہونیوں کے سروں کے اوپر فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا۔ ویڈیو

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹

    ایسے عالم کے جب غاصب صیہونی آبادکار اپنے فلیگ مارچ کے دوران اپنی اشتعال انگیزیوں میں مصروف تھے، فلسطینی جوانوں نے ایک کواڈ کاپٹر کا استعمال کرتے ہوئے بیت المقدس کے باب العامود کے اوپر صیہونی غاصبوں کے سروں پر فلسطینی پرچم لہرا دیا۔

  • ...مگر لہراتا رہا فلسطین کا پرچم ۔ ویڈیو

    ...مگر لہراتا رہا فلسطین کا پرچم ۔ ویڈیو

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی باشندوں کے مابین جھڑپ ہوئی جس کے دوران صیہونیوں نے آنسو گیس اور صوتی بموں کا استعمال کر کے فلسطینیوں کو پیچھے کھدیڑنے اور فلسطینی پرچم کو سرنگوں کرنے کی کوشش کی مگر فلسطینی جیالے بھی اپنے لہراتے ہوئے پرچم کو ہاتھ میں لئے میدان میں ڈٹے رہے اور انہوں نے غاصب صیہونیوں کے سامنے ہار نہیں مانی۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی جارحیت کے بارے میں او آئی سی کا انتباہ

    مسجدالاقصی پر صیہونی جارحیت کے بارے میں او آئی سی کا انتباہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۷

    اسلامی تعاون تنظیم نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب فلسطینی عوام تحریک انتفاضہ کی اکیسویں سالگرہ منا رہے ہیں.

  • بحرینی مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم کو پاوں تلے روند ڈالا

    بحرینی مظاہرین نے اسرائیل کے پرچم کو پاوں تلے روند ڈالا

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۷

    بحرین میں اسرائیل کے وزیر خارجہ کے دورہ منامہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • ایران ہمیشہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کرتا ہے

    ایران ہمیشہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کرتا ہے

    Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۱

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کیا ہے۔

  • غرب اردن میں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے اور مسجد الاقصی میں دھرنا دینے کی حماس کی اپیل

    غرب اردن میں صیہونی حکومت کا مقابلہ کرنے اور مسجد الاقصی میں دھرنا دینے کی حماس کی اپیل

    Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کی نئی حماقت اور باب العامود سے صیہونیوں کو پرچم لہرانے کی اجا‍زت دیئے جانے کے نتائج پر سخت خبردار کیا ہے- حماس کے اس سخت انتباہ کے بعد صیہونی حکومت نے اپنا یہ اشتعال انگیز پروگرام منسوخ کردیا ہے۔

  • شام میں بشار اسد کی کامیابی کا جشن

    شام میں بشار اسد کی کامیابی کا جشن

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴

    شام میں بشار اہسد کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی اس ملک کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور بشار اسد کی کامیابی کا جشن منایا۔

  • اسرائیلی پرچم نصب کرنے پرایران کے وزیرخارجہ کا احتجاج، ویانا کا دورہ منسوخ

    اسرائیلی پرچم نصب کرنے پرایران کے وزیرخارجہ کا احتجاج، ویانا کا دورہ منسوخ

    May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۵

    محمد جواد ظریف نے آسثریا کی وزارت خارجہ اور ایوان صدر پر غاصب اور جابرصیہونی حکومت کا پرچم نصب کئے جانے پر بطور احتجاج ویانا کا دورہ منسوخ کردیا۔

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز
    صیہونی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز
    ۱۹ minutes ago
  • ہندوستان اور افغانستان کو پاکستان کا سخت انتباہ
  • تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع, کئی اہم موضوعات زیر بحث
  • ہر شہری وندے ماترم سے متاثر ہو کر انگریزوں کے خلاف لڑا: نریندر مودی
  • ہندوستان: انڈیگو کے بعد ایک اور اقتصادی سونامی، شیئر بازار میں آیا زبردست زلزلہ، 8 لاکھ کروڑ روپے ڈوبے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS