• مغرب نے صیہونی جھنڈا نذر آتش کیا۔ ویڈیو

    مغرب نے صیہونی جھنڈا نذر آتش کیا۔ ویڈیو

    Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۲

    مغربی عوام نے غاصب صیہونی ٹولے اسرائیل کے جھنڈے کو نذر آتش کر کے اسکی جارحانہ و غاصبانہ پالیسیوں سے اپنی بیزاری کا اعلان کیا۔

  • لبنانیوں نے فرانسیسی جھنڈے کو آگ لگائی

    لبنانیوں نے فرانسیسی جھنڈے کو آگ لگائی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶

    دین اسلام اور حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کے توہین آمیز بیان پر مشتعل لبنانی نوجوانوں نے فرانسیسی جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔

  • بحرینی جھنڈا سرنگوں کر کے فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا ۔ ویڈیو

    بحرینی جھنڈا سرنگوں کر کے فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا ۔ ویڈیو

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳

    مقبوضہ فلسطین کے شہر نتانیا میں اسرائیلی باشندوں نے ایک پُل پر اسرائیلی و امریکی جھنڈوں کے ساتھ لگے بحرینی جھنڈے کو سرنگوں کر کے اُس کی جگہ فلسطینی پرچم لہرا دیا۔

  • قبلہ اول بیت المقدس سے خیانت کرنے پرعرب امارات کا پرچم نذرآتش

    قبلہ اول بیت المقدس سے خیانت کرنے پرعرب امارات کا پرچم نذرآتش

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰

    فلسطینی عوام نے امت اسلامیہ بالخصوص قبلہ اول بیت المقدس کے ساتھ خیانت کرنے پر متحدہ عرب امارات کے پرچم کو نذر آتش کر دیا ہے۔

  • شہر پورٹلینڈ میں امریکی پرچم نذر آتش

    شہر پورٹلینڈ میں امریکی پرچم نذر آتش

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۱

    امریکی ریاست اورگن کے شہر پورٹلینڈ میں جاری احتجاج کے 65 ویں دن امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا گیا۔

  • ناراض امریکیوں نے اپنا قومی پرچم پھونکا ۔ ویڈیو

    ناراض امریکیوں نے اپنا قومی پرچم پھونکا ۔ ویڈیو

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵

    امریکی ریاست اورگان کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں گزشتہ 65 دنوں سے نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور گزشہ شب ہونے والے مظاہرے میں ہزاروں امریکی شہری شامل تھے اور انہوں نے حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں پر اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے اپنے قومی پرچم کو آگ لگا دی۔

  • نسل پرستی مخالف مظاہرین نےامریکی پرچم نذر آتش کیا

    نسل پرستی مخالف مظاہرین نےامریکی پرچم نذر آتش کیا

    Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲

    امریکی ریاست اورگان کے سب سے بڑے شہر پورٹ لینڈ میں گزشتہ 65 دن سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور گزشہ شب ہونے والے مظاہرے کے دوران امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا گیا۔

  • نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ، امریکی پرچم نذرآتش

    نسلی امتیاز کے خلاف مظاہرہ، امریکی پرچم نذرآتش

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵

    پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی شہری کے بہیمانہ قتل کیخلاف احتجاج کا سلسلہ امریکہ کے مختلف علاقوں منجملہ پورٹ لینڈ میں بدستور جاری ہے۔

  • نیویارک کے بیچ و بیچ امریکی پرچم نذر آتش ۔ ویڈیو

    نیویارک کے بیچ و بیچ امریکی پرچم نذر آتش ۔ ویڈیو

    Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰

    امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے بہیمانہ رویے کے خلاف احتجاج کرنے والوں نے نیویارک شہر میں امریکی پرچم کو نذر آتش کر دیا۔

  • امریکی شہر جنگ زدہ علاقے میں تبدیل ہو گیا ۔ ویڈیوز

    امریکی شہر جنگ زدہ علاقے میں تبدیل ہو گیا ۔ ویڈیوز

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳

    امریکی ریاست مینے سوٹا کے شہر مینیا پولس میں نسل پرست پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام امریکی شہری کے قتل کے بعد ہونے والے عوام کے احتجاجی مظاہرے پر پولیس نے فائرنگ کر دی جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے اس بہیمانہ رویہ کے بعد علاقے کے باشندوں کا غصہ پھوٹ پڑا اور انہوں نے امریکی پرچم کو نذر آتش کرنے کے علاوہ متعدد عمارتوں میں آگ لگا دی۔ مینیا پولس کے میئر نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔