سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے ایرانی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے دنیا کی سب سے مشہور اسکی پوائنٹ پر ایرانی پرچم بنا دی ۔
کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے ایران کا مسلسل نام روشن کرنے والے معذور ویٹ لفٹر اور دنیا کے سب سے طاقتور معذور کھلاڑی سیامند رحمان اتوار کے روزانتقال کر گئے۔
محرم الحرام کے آغاز پر ایک ہزارمربع میٹر کا پرچم حسینی ایران کے دارالحکومت تہران کی فضا میں لہرا دیا گیا۔
امریکا میں احتجاجی مظاہرین نے امریکہ کے یوم آزادی کی مناسبت سے صدر ٹرمپ کی تقریر سے قبل وائٹ ہاؤس کے سامنے امریکی پرچم نذر آتش کیا۔
شام کی مسلح افواج کی مرکزی کمان نے اعلان کیا ہے کہ بری فوج کے دستے کرد آبادی والے شہر منبج میں داخل ہو گئے ہیں اور شہر کی اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔
قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا روضۂ امام رضا علیہ السلام کے تئیں خاص احترام ملاحظہ کیجئے! شک نہیں کہ اس مرد مجاہد کی کامیابی اور محبوبیت میں اہل بیت علیہم السلام سے توسل اور ان سے قلبی رابطہ بھی اپنا اثر رکھتا ہے۔
گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک بار پھر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
امریکہ میں سیاٹل کے علاقے میں طلبا کی جھڑپیں امریکی پرچم نذرآتش کئے جانے پر منتج ہوئی ہیں۔
عراقی فوج نے جنوبی کرکوک سے کردستان کا جھنڈا نیچے اتار کر عراق کا جھنڈہ لہرا دیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تہران، کرکوک میں غیر عراقی پرچم لگائے جانے کو کشیدگی کا باعث اور عراق کے بنیادی آئین کے منافی سمجھتا ہے۔