SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

پناہ گزین

  • ایران نے فرائض سے بھی زیادہ پناہ گزینوں کے ساتھ تعاون کیا، اقوام متحدہ کا اعلان

    ایران نے فرائض سے بھی زیادہ پناہ گزینوں کے ساتھ تعاون کیا، اقوام متحدہ کا اعلان

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰

    ایران میں پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران نے پناہ گزینوں کی سخاوتمندانہ طریقے سے میزبانی کی ہے اور اس کا یہ عمل دیگر ملکوں کے لئے ایک نمونہ ہے۔

  • ۵۶۰ پناہ گزینوں کی جان بچی ۔ ویڈیو

    ۵۶۰ پناہ گزینوں کی جان بچی ۔ ویڈیو

    May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۲

    میڈیٹیرین سی (بحیرہ روم) میں سرگرداں پانچ سو ساٹھ تارکین وطن غیر محفوظ کشتیوں پر سوار تھے جنہیں اٹلی کے امدادی کارکنوں نے لیبیا کے ساحل پر نجات دلائی۔جان بچنے پر جہاں کچھ لوگ تالیاں بچانے لگے وہیں کچھ کی آنکھوں میں آنسو بھی اتر آئے۔

  • تارکین وطن کی حمایت میں اسپین میں ریلیاں

    تارکین وطن کی حمایت میں اسپین میں ریلیاں

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰

    اسپین کے شہریوں نے ملک کے تیس شہروں میں مظاہرے کر کے تارکین وطن کو پناہ دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ٹرمپ کے نسل پرستانہ فیصلے کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج

    ٹرمپ کے نسل پرستانہ فیصلے کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج

    Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۹

    امریکا میں تارکین وطن اور مسلمانوں کے داخلے پر پابندی عائد کرنے پر مبنی امریکی صدر ٹرمپ کے نسل پرستانہ فیصلے پر پوری دنیا میں احتجاج کیا جا رہا ہے

  • نائیجیریا: مہاجرین کےکیمپ پر 'غلطی' سے بمباری،100 ہلاک

    نائیجیریا: مہاجرین کےکیمپ پر 'غلطی' سے بمباری،100 ہلاک

    Jan ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۲

    نائیجیریا میں بوکو حرام تنظیم کے خلاف کارروائیاں کرنے والے فضائیہ کے جنگی طیارے نے 'غلطی' سے مہاجرین کے کیمپ پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں 100 مہاجرین ہلاک اور بین الاقوامی امدادی رضاکاروں سمیت 120 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

  • بحیرہ روم میں سیکڑوں پناہ گزینوں کی ہلاکت

    بحیرہ روم میں سیکڑوں پناہ گزینوں کی ہلاکت

    Nov ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۱

    بحیرہ روم میں گذشتہ بہتر گھنٹوں کے دوران سیکڑوں پناہ گزیں غرق ہو گئے ہیں

  • پناہ گزینوں کے بحران کے حل پر بان کی مون کی تاکید

    پناہ گزینوں کے بحران کے حل پر بان کی مون کی تاکید

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۰

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پناہ گزینوں کے بحران کو حل کرنے کے لیے عالمی سطح پر اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۹ hours ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS