• بے بس سوپر پاور! ۔ پوسٹر

    بے بس سوپر پاور! ۔ پوسٹر

    Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵

    رہبر انقلاب اسلامی: اسلامی انقلاب کو لے کر آپ سربلندی کا احساس کیا کریں!

  • ایران و عراق میں جدائی ممکن نہیں! ۔ پوسٹر

    ایران و عراق میں جدائی ممکن نہیں! ۔ پوسٹر

    Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲

    دشمن اور سامراج کی لاکھ کوششوں اور سازشوں کے باجود آج ایران اور عراق پہلے سے کہیں زیادہ ایک دوسرے کے قریب ہو کر اتحاد، یکجہتی، ہمدلی اور برادری کی بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔

  • جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ ۔ پوسٹر

    جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ ۔ پوسٹر

    Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳

    سپاہ قدس کے کمانڈر شہید قاسم سلیمانی اور انکے عزیز ساتھیوں کی شہادت کے بعد امریکہ کے خلاف انتقامی کاروائی کا آغاز ہو چکا ہے۔ یہ انتقامی کاروائی کسی خاص ملک، خطے، جغرافیا یا حتیٰ کسی خاص وقت میں محدود نہیں ہے۔ جو نعرہ لگانا ہو، امریکہ کے خلاف لگاؤ! (گرافسٹ: علی رضا ذاکری/فارس نیوز)

  • پاک خون کا اثر ۔ پوسٹر

    پاک خون کا اثر ۔ پوسٹر

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰

    شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی الہندس کے پاکیزہ خون کی برکت سے جہاں عراق و ایران متحد ہوئے وہیں خطے سے امریکی دہشتگردوں کے باہر نکل جانے کے لئے الٹی گنتی بھی شروع ہو گئی۔

  • ابھی تو ایک طمانچہ تھا! ۔ پوسٹر

    ابھی تو ایک طمانچہ تھا! ۔ پوسٹر

    Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷

    انتقام کی تو الگ بات ہے،ابھی کل رات اک طمانچہ انہیں رسید کیا گیا ہے۔ مگر اس قسم کے فوجی اقدامات اُس واقعے کے لئے کافی نہیں ہیں۔اس کا مقابلہ کرنے کے لئے جو اہمیت کا حامل ہے وہ یہ کہ امریکہ کی فتنہ انگیز موجودگی اس علاقے میں ختم ہونی چاہئے! (رہبر انقلاب اسلامی/08.01.2020)

  • انتقام کے انتظار میں ۔ پوسٹر

    انتقام کے انتظار میں ۔ پوسٹر

    Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ االعظمیٰ نے اپنے جانباز سپاہی قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر تعزیتی پیغام میں فرمایا ہے: برسوں پر مشتمل انکی انتھک جدو جہد کا پھل انہیں شہادت کی شکل میں ملا اور ان کے چلے جانے سے بلطف و اذن خدا ان کا مشن رکنے اور تعطل کا شکار ہونے والا نہیں ہے۔ مگر سخت انتقام ان مجرموں کے انتظار میں ہے جنہوں نے اپنے ناپاک ہاتھوں کو قاسم سلیمانی اور انکے ہمراہ شہید والوں کے خون سے رنگا ہے۔

  • تاریخ ساز خاتون ۔ پوسٹر

    تاریخ ساز خاتون ۔ پوسٹر

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱

    ۵ جمادی الاولیٰ سنہ ۵ ہجری کو ثانی زہرا، بنت علی و زہرا (ع)، حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت ہے۔اس دن کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔یہ دن سبھی مسلمانوں اور بالخصوص انسانوں کو صحت و تندرستی کا تحفہ دینے والے نرس طبقے کو بہت بہت مبارک ہو۔

  • طلبہ کا اہم ترین فریضہ! ۔ پوسٹر

    طلبہ کا اہم ترین فریضہ! ۔ پوسٹر

    Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای معصومین علیہم السلام کی پیروی کرتے ہوئے ہمیشہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر خاصا زور دیتے رہے ہیں۔آپ تعلیم و تربیت کو ہر ملک کی ترقی و پیشرفت کی بنیاد قرار دیتے ہیں اور طلبا کے لئے تعلیم کے حصول کو ایک عبادت سے تعبیر کرتے ہیں۔

  • اگر آج جناب عیسیٰ (ع) ہوتے...! . پوسٹر

    اگر آج جناب عیسیٰ (ع) ہوتے...! . پوسٹر

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱

    اگر آج حضرت عیسی (علیہ السلام) ہمارے درمیان ہوتے تو آپؑ وقت کے ظالم و جابر حکمرانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک لمحہ بھی ہاتھ سے نہ گنواتے اور جس طرح بھوک اور حیرانی و سرگرانی کے شکار کروڑوں انسانوں کو دنیا کی بڑی طاقتیں سامراجیت، جنگ، تباہی اور نفرتوں کی طرف دھکیل رہی ہیں،اسے آپؑ بالکل برداشت نہ کرتے! (رہبر انقلاب اسلامی / 28.12.1991)

  • صبر کا تکیہ ۔ پوسٹر

    صبر کا تکیہ ۔ پوسٹر

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲

    فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام زندگی میں صبر کی اہمیت و افادیت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: زندگی میں صبر کو اپنا تکیہ قرار دو۔یعنی جب کبھی مشکلات کی مار سے تھک کر چور ہو جاؤ تو صبر کے تکیہ پر اپنا سر رکھ لو۔ (ذیزائن: حسام الدین دولت مرادی negarkhaneh.ir)