بے بس سوپر پاور! ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i360762-بے_بس_سوپر_پاور!_پوسٹر
رہبر انقلاب اسلامی: اسلامی انقلاب کو لے کر آپ سربلندی کا احساس کیا کریں!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵ Asia/Tehran
  • بے بس سوپر پاور! ۔ پوسٹر

رہبر انقلاب اسلامی: اسلامی انقلاب کو لے کر آپ سربلندی کا احساس کیا کریں!

رہبر انقلاب اسلامی بچوں اور نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں: اسلامی انقلاب کو لے کر آپ سربلندی کا احساس کیا کریں، آج مغربی ایشیا میں دنیا کی بڑی طاقتوں کے تمام منصوبےخاک میں مل چکے ہیں، خود وہی اعتراف کرتی ہیں کہ یہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اثر و رسوخ اور اسکی طاقت کا نتیجہ ہے۔ یہ تو صرف ایک مثال ہے، اس قسم کی بہت سی کامیابیاں اسلامی انقلاب کی برکت سے ایران نے حاصل کی ہیں۔ (07/06/2017)