-
پاکستان کے محمد آصف ورلڈ اسنوکر چیمپیئن
Nov ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۸قطر میں ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی قرہ گوزلو کو شکست دے کر یہ چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ایشین یوتھ ریسلنگ چیمپیئن شپ ایران کے نام
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲ایران کے پہلوانوں نے ایشیئن یوتھ چیمپیئن شپ کو اپنے نام کر لیا ہے۔
-
پاکستان نے ترکمنستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین چیمپئن شپ جیت لی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷پاکستان نے ترکمنستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
ایران کی انڈر 19 بیچ والی بال ٹیم ایشین چیمپئن
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والی بال ٹیم نے دوسری بار ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
-
گریکو رومن کشتی، پہلے مرحلے کے مقابلوں میں ایران کا طلائی تغمہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶ایرانی پہلوان ناصر علی زادے، گریکو رومن کشتی کے ایشیائی چیمپیئن بن گئے۔
-
ایران، کراٹے کے ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچا
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ایران کی مرد کراٹے ٹیم، ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ورلڈ ڈیف جوڈو چمپئین شپ میں ایرانی جوڈوکا کو کانسی کا تمغہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ورلڈ ڈیف جوڈو چیمپئین شپ کے پہلے ہی دن ایرانی جوڈوکا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایشین والیبال کی فاتح ٹیم کا تاج ایران کے سر
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲ایران کی والیبال ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں میزبان جاپان کو شکست دے کر ایشین چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایران گریکو رومن کشتی کا ایشیائی چمپین
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے ہندوستان میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں مجموعی طور پر 9 تمغے جیت کر ایشیائی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
چلی کراٹے مقابلوں کا ایران چیمپیئن
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷ایران کی قومی کراٹے ٹیم چلی میں کراٹے چیمپیئن بن گئی ۔