-
گریکو رومن کشتی، پہلے مرحلے کے مقابلوں میں ایران کا طلائی تغمہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶ایرانی پہلوان ناصر علی زادے، گریکو رومن کشتی کے ایشیائی چیمپیئن بن گئے۔
-
ایران، کراٹے کے ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچا
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۱ایران کی مرد کراٹے ٹیم، ایشین چیمپیئن مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی۔
-
ورلڈ ڈیف جوڈو چمپئین شپ میں ایرانی جوڈوکا کو کانسی کا تمغہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹ورلڈ ڈیف جوڈو چیمپئین شپ کے پہلے ہی دن ایرانی جوڈوکا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایشین والیبال کی فاتح ٹیم کا تاج ایران کے سر
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲ایران کی والیبال ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں میزبان جاپان کو شکست دے کر ایشین چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایران گریکو رومن کشتی کا ایشیائی چمپین
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے ہندوستان میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں مجموعی طور پر 9 تمغے جیت کر ایشیائی چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
چلی کراٹے مقابلوں کا ایران چیمپیئن
Jan ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷ایران کی قومی کراٹے ٹیم چلی میں کراٹے چیمپیئن بن گئی ۔
-
ایران کی انڈر 23 کشتی ٹیم عالمی چیمپئن
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتےہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
ایران کی جونیئر والیبال ٹیم کو صدر مملکت کی مبارکباد
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے انڈر ٹوئنٹی ون، والیبال ورلڈ چیمپئن شپ جتنے پر ایران کی جونیئر والیبال ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران کی ٹیکوانڈو ٹیم ایشیا کی چمپئین
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۶10ویں ایشیائی جونیئرٹیکوانڈو مقابلوں میں ایران کے کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران کی قومی سٹنگ والی بال ٹیم عالمی چمپین
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سٹنگ والی بال ٹیم بوسنیا ہرزگوینا کی ٹیم کو 3 صفر سے شکست دے کر ساتویں بار عالمی چمپین بن گئی۔