SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

چین

  • چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک

    چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷

    چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے۔

  • چین میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    چین میں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳

    چین میں نیو کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اب تک اکتالیس افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

  • ایران کی جوہری سرگرمیاں این پی ٹی کے خلاف نہیں: چین

    ایران کی جوہری سرگرمیاں این پی ٹی کے خلاف نہیں: چین

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰

    فو سونگ نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ابھی بھی سفارتی کوششوں کی گنجائش موجود ہے۔

  •  کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ 41 ہلاک

    کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ 41 ہلاک

    Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷

    چین میں ہلاکت خیزی پھیلانے والا پُراسرار وائرس امریکا اور آسٹریلیا کے بعد اب یورپ میں داخل ہوسکتا ہے۔

  • چین اور پاکستان نے داخلی امور میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی

    چین اور پاکستان نے داخلی امور میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲

    چین اور پاکستان کی وزارت خارجہ نے چین و پاکستان اقتصادی کوریڈور کے تعلق سے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ کسی تیسرے ملک کو ہمارے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق نہی ہے۔

  • چین میں کورونا وائرس  سے 25 ہلاک  نئے سال کی تقریبات منسوخ

    چین میں کورونا وائرس سے 25 ہلاک نئے سال کی تقریبات منسوخ

    Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷

    چین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے بعض علاقوں میں کورونا وائرس پھیل جانے کے سبب اس بار نئے سال کی تقریبات انجام نہیں پائیں گے۔

  • چین سے پراسرار وائرس امریکا اور آسٹریلیا منتقل پاکستان میں حفاظتی انتظامات

    چین سے پراسرار وائرس امریکا اور آسٹریلیا منتقل پاکستان میں حفاظتی انتظامات

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸

    چین میں پُراسرا وائرس نے 17 مریضوں کی جان لے لی ہے جس کے باعث عوام میں مزید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

  • امریکہ، پابندیوں کی چھڑی سے مختلف ممالک کو بلیک لسٹ کرتا ہے: چین

    امریکہ، پابندیوں کی چھڑی سے مختلف ممالک کو بلیک لسٹ کرتا ہے: چین

    Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵

    پاکستان میں چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان- چین تعلقات پر الزامات لگانے سے قبل خود غور کرنا چاہیے کہ اس نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا ہے۔

  • انٹرپول کے سابق سربراہ کو قید اور جرمانہ کی سزا

    انٹرپول کے سابق سربراہ کو قید اور جرمانہ کی سزا

    Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    چین کی عدالت نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے سابق سربراہ کو 13 سال، 6 ماہ قید کی سزا سنا دی۔

  • ایران میں ہونے والے عالمی ویٹ لفٹنگ کپ میں18ممالک کی شرکت

    ایران میں ہونے والے عالمی ویٹ لفٹنگ کپ میں18ممالک کی شرکت

    Jan ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰

    18ممالک کے ویٹ لفٹرز نے رشت میں منعقدہ عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

    ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی

    ۲۸ minutes ago
  • سپاہ پاسداران کی طرف سے عالمی چیمپین شپ جیتنے پر ایرانی یوتھ والیبال ٹیم کی قدردانی

  • امریکہ اور اسرائیل تین جنگوں میں شکست کا مزہ چکھ چکے ہیں: شیچ نعیم قاسم

  • ایران کی انڈر 17 والی بال ٹیم عالمی چیمپین

  • صدرِ ایران کی طرف سے اسلامی ممالک کے سربراہوں اور عوام کو عید میلادالنبی کی مبارک باد

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS